Info Ten Times

Info Ten Times The page is based on news, information and advertisement. We provide authentic news to our followers. News Cum Info

MaShaAllah 😊
28/03/2024

MaShaAllah 😊

خواتین کے لیے سُنہری موقع، داخلے جاری ہیںرابطہ نمبرمولانا شعیب ہزاروی0340-9318067مولانا سعید0323-2795135مولانا فہد شفیق0...
16/03/2024

خواتین کے لیے سُنہری موقع، داخلے جاری ہیں
رابطہ نمبر
مولانا شعیب ہزاروی
0340-9318067
مولانا سعید
0323-2795135
مولانا فہد شفیق
0312-5296600

خواتین کے لیے سُنہری موقع، داخلے جاری ہیں
رابطہ نمبر
مولانا شعیب ہزاروی
0340-9318067
مولانا سعید
0323-2795135
مولانا فہد شفیق
0312-5296600

28/01/2024

SubhanAllah

MaShaAllah
28/01/2024

MaShaAllah

28/03/2020

Corona Virus

27/03/2020

میٹرک و انٹر سالانہ امتحانات میں تاخیر

جیسا کہ آپ تمام طلباء وطالبات کو بخوبی علم ہے کہ اسوقت دنیا کے تقریبا تمام ممالک میں کرونا نامی وائرس کی وباء کی وجہ سے لوگ پریشانی اور اذیت میں مبتلا ہیں اور اسی وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کی غرض سے حکومت پاکستان نے ملک کے تمام تعلیمی ادارے 31 مئ 2020 تک بند کر دیئے ہیں۔

ہمارے صوبے کے تمام 8 بورڈز میں میٹرک سالانہ امتحان 2020 بھی اسی وجہ سے موخر کر دیئے گئے۔ ان حالات میں آپ تمام طلباء وطالبات و متعلقین سے درخواست ہے کہ آپ سب لوگ اللہ سے دعا کریں کہ اللہ تمام کائنات کو اس موزی وائرس کرونا کے وباء سے اپنی رحمت کرم و مہربانی سے محفوظ فرمائے۔ آمین

آپ لوگوں سے گذارش ہے کہ اپنی صحت و جان کی حفاظت کی خاطر حکومت ۔ انتظامیہ ۔ طبی ماہرین و علماء کرام کی ہدایات پر سختی سے عمل کریں اور کوشش کریں کہ آپ سب لوگ خود کو اپنے گھروں تک محدود کر لیں۔ کیونکہ
جان ہے تو جہان ہے

اسوقت فیس بک پیج و گروپ پر تقریبا 99 پوسٹس ضرف میٹرک و انٹر سالانہ امتحانات کے انعقاد و تاخیر کے بارے میں ہیں اور ان تمام سوالات کا صرف ایک ہی جواب ہے۔
اسوقت تمام کائنات کے لیئے سب سے بڑا امتحان اس کرونا وائرس کی وباء سے تحفظ ہے۔

آپ سب لوگوں سے گذارش ہے کہ اللہ سے صدق دل سے دعا کریں کہ اللہ ہم سب کو اس موجودہ امتحان ۔ آزمائش میں بحفاظت سرخروہ فرماے۔ آمین

امتحانات کے انعقاد کے بارے میں حکومت جو بھی حکمت عملی مرتب کرے گی اس کے بارے میں آپ سب کو مطلع کرتے رہیں گے۔ انشاءاللہ

Copied from the page of BISE Abbottabad

27/03/2020

Breaking News

Address

The Mall Road
Abbottabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Info Ten Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share