17/09/2026
💯 پاکستان کے نوجوان بلے باز معاذ صداقت نے CPL کے ایلیمینیٹر میچ میں شاندار سنچری جڑ کر سب کو حیران کر دیا! 🔥👏
😍 معاذ صداقت نے صرف 44 گیندوں پر ناقابلِ شکست 100 رنز بنا کر اپنی کلاس دکھا دی! 💯⚡
یہ ان کے کیریئر کی پہلی سنچری ہے، اور وہ بھی ایک بڑے ایلیمینیٹر میچ میں! 🏆🔥
🇵🇰💚 نوجوان پاکستانی کا یہ دھماکہ خیز انداز دیکھ کر دل خوش ہوگیا!
شاباش معاذ صداقت! مستقبل کے اسٹار، اسی طرح پاکستان کا نام روشن کرتے رہو! 👏🏏🔥
❓ کیا آپ کے خیال میں معاذ صداقت مستقبل میں پاکستان کی قومی ٹیم کے لیے بھی بڑا نام بن سکتے ہیں؟ 👀🇵🇰