Raah-e-Hidayat Seerah Circle

Raah-e-Hidayat Seerah Circle راہِ ہدایت سیرہ سرکل ایبٹ آباد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

اے مدینے کے زائر خدا کے لیے داستانِ سفر مجھ کو یوں مت سنابات بڑھ جائے گی دل تڑپ جائے گا، میرے محتاط آنسو چھلک جائیں گے🥹
16/05/2025

اے مدینے کے زائر خدا کے لیے داستانِ سفر مجھ کو یوں مت سنا
بات بڑھ جائے گی دل تڑپ جائے گا، میرے محتاط آنسو چھلک جائیں گے🥹

جمعہ کے دن کے مسنون اعمال
15/05/2025

جمعہ کے دن کے مسنون اعمال

راہِ ہدایت سیرہ سرکل کے تمام ساتھیوں کی مشاورت کے بعد بھائی رشید احمد کو سوشل میڈیا ٹیم کا موصول منتخب ہونے پر مبارکباد ...
15/05/2025

راہِ ہدایت سیرہ سرکل کے تمام ساتھیوں کی مشاورت کے بعد بھائی رشید احمد کو سوشل میڈیا ٹیم کا موصول منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ آپ اس ذمہ داری کو اپنا فرض سمجھ کر ادا کرے گے

03/10/2023

عبد اللّه بن مسعودؓ فرماتے ہیں؛

“یہ محمدﷺ کے صحابہؓ ہی ہیں جو پوری امت میں سب سے افضل ہیں، سب سے زیادہ پاک دل والے ، سب سے زیادہ گہرا علم رکھنے والے ، اللّه نے چن کر انہیں اپنے نبیﷺ کیلئے اور دین کی اقامت کیلئے اختیار کیا۔ بس ان بزرگ ہستیوں کے فضل کو جانو ، ان کے اثر کی اتباع کرو ، اور ان کے بلند پایہ اخلاق و سیرت کو تھام لو، بے شک یہ لوگ ھدایت سے بہرہ ور تھے۔”

[أخرجه ابن عبد البر في بیان العلم و فضله (۹۸/۲) ]

Address

Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raah-e-Hidayat Seerah Circle posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share