Maulana fazlur Rahman fans

Maulana fazlur Rahman fans مولانا فضل الرحمن کے چاہنے والے فالو کریں ❤️✌️

24/09/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ
مولانا صاحب کے چاہنے والے سلام کا جواب ضرور دیں

23/09/2026

شاہ صاحب کا دیدار کریں
اپنے دوستوں میں شئیر بھی کریں
اللہ تعالیٰ غریقِ رحمت کرے اللہ

15/09/2026
21/08/2026

ہمارے وزیراعظم صاحب کہہ رہے ہیں کہ آئیں بات کریں!
تالی دو ہاتھوں سے بجتی ہے۔ میرے خیال میں یہاں دو ہاتھ نہیں ہیں کہ جو قریب ہو کر تالی بجا سکیں۔ یہاں ایک ہی ہاتھ ہے جو قوم کے چہرے پر تھپڑ مارتا ہے اور تھپڑ کی گونج آ رہی ہے، اس کے علاوہ اور کچھ نہیں ہے۔ نہ ان کے پاس کچھ ہے کہ وہ کسی کو کچھ دے سکیں۔

امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمٰن کی گفتگو

19/08/2026

اللہ والے لوگ
حضرت شیخ کی طبیعت بھی ناساز لگ رہی ہے اس کے باوجود پروگرام میں حاضری اور پھر تاخیر پر معذرت کرنا بڑوں کا بڑا پن ہے
اللہ تعالی حضرت شیخ کو سلامت رکھے ❤️

18/08/2026

گلگت سپریم ایپلیٹ کورٹ جٹیال کے سامنے سیاح نے گاڑی سے کچرے سے بھرا شاپر سڑک پر پھنکنے پر لوگوں نے انہیں کہا کہ قریب ڈسٹ بین میں پھنک دو جس پر سیاح نے کہا کہ "یہ روڈ تمھارے باپ کا ہے جو منع کرتے ہو" اس پر نوجوان نے وہ کچرا اٹھا کر واپس اس کے گاڑی میں ڈال دیا۔ جس پر دونوں میں تلخ کلامی ہوئی۔

19/07/2026

لو اپنے اپنے حصے کی معافی قبول کیجیے ۔شاباش 😅

19/07/2026

اور ایک مولوی میرے ساتھ بیٹھا ہوا ہے ٹیبل پر اور مجھے جلسے کی مبارکباد بھی دے رہا ہے اور اگلے دن رو رہا ہے 😂🤣😂🤣😂

کمال قائد 😂😂😂😂😂

14/07/2026

‏اگر آپ کو ملک سے وفاداری سیکھنی ہے، تو وفاداری کا درس ہم سے لینا ہوگا۔
‏ہم جانتے ہیں کہ وطنِ عزیز کی مٹی کے ذرے ذرے پر اپنا خون کیسے قربان کیا جاتا ہے، اور اس دھرتی کی خاطر ہر قربانی کیسے دی جاتی ہے۔
‏⁧

Address

Abbottabad

Telephone

+923353829992

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maulana fazlur Rahman fans posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Maulana fazlur Rahman fans:

Shortcuts

Share