Muhammad Arslan

Muhammad Arslan welcome to my page 🤗

22/08/2026
09/07/2026

جب بھی کسی مسلمان کی وفات کی خبر سنیں تو چند لمحوں کے لیے اپنے تمام کام روک کر اس کے لیے مغفرت کی دعا ضرور کریں۔

اگر ممکن ہو تو کچھ آیاتِ قرآن کی تلاوت، درودِ شریف یا استغفار پڑھ کر اس کا ثواب مرحوم کو ایصال کریں، پھر اللہ تعالیٰ سے اس کی بخشش، قبر کی وسعت اور جنت الفردوس کی دعا مانگیں۔

ہم سب اس دنیا سے ایک دن رخصت ہونے والے ہیں۔ آج آپ کسی مرحوم کے لیے دعا کریں گے، تو کل ان شاء اللہ کوئی آپ کے لیے بھی دعا کرنے والا ہوگا۔

اللّٰہ تعالیٰ تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے، ان کی قبروں کو نور سے بھر دے اور ہمیں بھی اپنے بعد نیک دعائیں چھوڑ جانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲

21/06/2026

صحابہ بھی ھمارے ھیں
اھلبیت بھی ھمارے ھیں

ہم سب دوست مایہ ناز سوشل ورکر ترجمان وی سی چہان آصف ملک بھائی سے گزارش کرتے ہیں کے وہ فیس بک پوسٹ کی بندش کا فیصلہ واپس ...
23/05/2026

ہم سب دوست مایہ ناز سوشل ورکر ترجمان وی سی چہان آصف ملک بھائی سے گزارش کرتے ہیں کے وہ فیس بک پوسٹ کی بندش کا فیصلہ واپس لیں ان کے جو بھی تحفظات ہوئے وہ انشااللہ مکمل طور پر دور کر لیے جائیں گے خوشی غمی کے موقع پر ہمیں پردیس یا سمندر پار بروقت فوری لوکل خبر کی رسائی جو ملتی ہے اس کی کوئی قیمت نہیں ہے وہ انتہاہی مصروفیات اور مشکلات کے باوجود ہم سب کے لیے ٹاہم نکالتے ہیں اور 24 گھنٹے اپنے ولیج کے لیے حاضر رہتے ہیں ہم ان کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں
آصف ملک وی سی چہان کے بہترین ترجمان ہیں امید ہے کے وہ اپنی پوسٹنگ بندش کے فیصلے پر نظر ثانی کریں گے انشااللہ

04/05/2026

Address

Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Arslan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share