30/05/2024
السلام علیکم!
امید ہے آپ سب با خیریت ہونگے اللہ پاک سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
میرے محترم دوستو آج کل جو عجیب و غریب قسم کی گیم کر پیسے کمانے کا مشورہ آپ کو دیا جا رہا ہے یہ جوا ہے ، اس میں آپک کبھی کچھ حاصل نہیں کر سکتے۔ جوا گناہ کبیرہ ہے۔ اللہ پاک ہم سب کو رزق حلال عطاء فرمائے۔
ہمیں ضرورت ہے اپنے ایمان کو مضبوط کرنے کی۔ رزق اللہ پاک نے اپنے ذمہ لیا ہواہے۔ اور اسے بڑھانے کا طریقہ ہے شکر اور صدقہ۔
خدارا اپنے گھر والوں اپنے دوستوں کو اس گناہ سے بچائیں.