17/09/2026
اعلیٰ ترین کوالٹی مئیز سائلج (A+ Grade Maize Silage) اب حاصل کریں احمد پور ایسٹ میں! 🌽🐮
کیا آپ اپنے مویشیوں کی دودھ کی پیداوار بڑھانا چاہتے ہیں اور وزن میں بہترین اضافہ چاہتے ہیں؟
احسن سائلج پوائنٹ آپ کے لیے لایا ہے گورنمنٹ سے تصدیق شدہ (Government Certified) اے پلس گریڈ سائلج، جو آپ کے مال مویشی کے ہاضمے اور صحت کو بہتر بناتا ہے۔
پروٹین: 8% – 10%
ڈرائی میٹر: 32% – 38%
فائبر: 22% – 28%
ٹی ڈی این: 65% – 70%
سوکھی توڑی اور پرانے چارے کو کہیں خیرباد اور اپنے فارم کو بنائیں فائندہ مند!