Our dera nawab

Our dera nawab voice of dera nawab .

31/01/2022

نواب آف بہاولپور کے صاحبزادے پرنس بہاول عباسی کو مشیر وزیراعلیٰ پنجاب لگانے کا فیصلہ
صوبہ جنوبی پنجاب کے مشیر ھوں گے۔

20/12/2021
کوئی چپکے سے شہزادہ محمد بن سلمان کے کان میں بتائے کہ آج کے شہزادے سنو! اسی پاکستان میں ایک ریاست بہاولپور ہوا کرتی تھی ...
14/03/2021

کوئی چپکے سے شہزادہ محمد بن سلمان کے کان میں بتائے کہ آج کے شہزادے سنو!
اسی پاکستان میں ایک ریاست بہاولپور ہوا کرتی تھی جس کے امیر صادق محمد خان عباسی جب ایک بڑے.قافلہ کے ساتھ حج بیت اللہ کے لئے حجاج مقدس تشریف لئے گئے تو انتہائی غریب ملک سعودی عرب کے حکمرانوں کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں جب جدہ کی بندرگاہ پر ایک بہت بڑے بحری بیڑے " جہاز رضوانی " سے دنیا کی قیمتی ترین گاڑی رولزرائز اور جدید تیرن جیپیں "گاڑیاں ٹرک اور دیگر سامان اترا .... پھر یہ شاندار قافلہ مدینہ کی جانب رواں دواں ہوا تو حکمران ایسے ہی آگے پیچھے ڈوڑتے تھے جِیسے آج پاکستان کے حکمران .....
راستے میں جگہ جگہ قافلہ روک کر بدؤں کو جھولی بھر بھر کے صدقہ عطا کیا جاتا ...... مدینہ میں خیمہ بستی بسائی گئی جس کے ارد گرد بہاولپور کی شاہی فوج کے کمانڈوز پہرہ دیتے تھے اور ارد گرد مدینے میں بسنے والوں غریبوں بدؤں کا جم.غفیر ہوا کرتا تھا جِسے روزانہ کی بنیاد پر بہترین کھانا اور نقد رقم سے نوازا جاتا تھا ـ
اور جب امیر آف بہاول پور فریضۂ حج ادا کرنے بعد واپسی کے لئے روانہ ہوئے تو اپنی قیمتی رول رائز گاڑی جِسے سعودی شاہ للچائی نظر سے دیکھتے تھے شاہ کو تحفۂ کے طور پر عطا کردی ... اور یہی نہی بلکہ اپنی دیگر قیمتی جیپ اور گاڑیاں مکہ اور مدینہ کے گورنرز و دیگر خدمت گزاروں میں بانٹ دیں ......
اور پھر امیر آف بہاولپور نے اپنی ریاست ایک نوزائیدہ غریب ملک " پاکستان " میں ضم کر دی ........ اور آج یہ ریاست بہاولپور جِسے اب بہاولپور ڈویژن کہا جاتا ہے سیاست دانوں اور جرنیلوں کی بد دیانتی کی وجہ پاکستان کا پسماندہ ترین ڈویژن کہلاتا ہے ـ
تحریر : وسیم اقبال

25/02/2021

سرائیکی صوبہ بنانے کے لیے جنوبی پنجاب کے کس سیاستدان نے زیادہ کوشش کی؟؟
نام لکھیں

Address

Ahmadpur East
63200

Telephone

+923066760825

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Our dera nawab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share