Al Khair News

Al Khair News Al Khair News is your trusted partner for digital growth. Grow smarter with our tailored marketing strategies!

We provide expert services in social media marketing, lead generation, branding, and online business solutions.

14/08/2026
زین چنگوانی اور عارف کھوسہ CCD مقابلے میں پار
29/08/2025

زین چنگوانی اور عارف کھوسہ CCD مقابلے میں پار

14/08/2025

جامعہ فاروقیہ شجاع آباد ضلع ملتان میں یوم آزادی کے حوالے سے پروقار تقریب منعقد ہوئی
پرچم کشائی بھی کی گئی
مدارس دینیہ زندہ باد
الخیر نیوز پاکستان
0300 7481663

06/08/2025

دریائے سندھ میں سیلاب
گبر آرائیں کے مقام پر شدید کٹاو
مقامی آبادی پریشان

06/08/2025

مظفرگڑھ علی پور
گبر آرائیں کے مقام پر دریائے سندھ کا کٹاو شدت اختیار کر گیا

05/08/2025

Alipur
200 کے لیے دکان دار نے خاتون کو زخمی کردیا

04/08/2025

یہ افسوسناک واقعہ تھانہ شاہ جمال کے علاقہ موضع یارا جوئیہ میں پیش آیا ہے جہاں علاقہ کے زمیندار افراد نے برادری کے 12 سالہ بچے کو اس کے گھر سے اٹھایا اور اپنے ڈیرے پر لے جاکر وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔تھانہ شاہ جمال پولیس کومبینہ طور پر درخواست دینے کے باوجود تاحال کوئی کاروائی نہ ہو سکی ۔ذرائع سوشل میڈیا

مظفرگڑھ، 2 کم عمر یتیم بچیوں کی زبردستی شادی کا معاملے پر پولیس کا بڑا ایکشن، مظفرگڑھ،  بچیوں کے دادا اور چچا کو گرفتار ...
03/08/2025

مظفرگڑھ، 2 کم عمر یتیم بچیوں کی زبردستی شادی کا معاملے پر پولیس کا بڑا ایکشن،

مظفرگڑھ، بچیوں کے دادا اور چچا کو گرفتار کر لیا گیا، ترجمان پولیس

مظفرگڑھ، اطلاع پر جب پولیس موقع پر پہنچی تو بچیاں بھاگ کر پولیس کے پاس آ گئیں، ترجمان پولیس

مظفرگڑھ، لیڈیز پولیس کو سارا واقعہ بتایا، ترجمان پولیس

مظفرگڑھ، پولیس نے فوری طور ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا، ترجمان پولیس

مظفرگڑھ، شادی کی تقریب اڈا 2 آر سنانواں میں منعقد ہو رہی تھی، ترجمان۔ پولیس.......
Haji Ahmad Malik nama nigar Ali pur
03007481663

03/08/2025

" تٙھوک کا سودا"

ایک عرب بیوہ نے شادی کی عمر کو پہنچی ہوئی اپنی حسین و جمیل بیٹی کے لیے مبلغ پانچ لاکھ ریال حق مہر کا مطالبہ کر رکھا تھا۔
لڑکی سے شادی کے کئی خواہشمند اتنا حق مہر سن کر ویسے ہی دستبردار ہو چکے تھے۔
اپنی ضد کا پکا ایک لڑکا بڑی مشکل سے تین لاکھ ریال اکٹھے کر پایا۔
پیسے لے کر مزید کی مدد مانگنے کے لیے سیدھا اپنے باپ کے پاس پہنچا اور کہا: ابا جی، میرا کچھ کر لو، میں اس لڑکی پہ فدا ہو گیا ہوں، مگر اس کی ماں ہے کہ پانچ لاکھ ریال حق مہر سے ایک فلس کم پر بھی بات کرنے کو تیار نہیں۔ اب آپ ہی کچھ کیجیے۔

باپ نے بیٹے کی سنجیدگی کو دیکھا اور کہا: ٹھیک ہے پُتر، چل لا پیسے۔ کچھ کرتے ہیں تیرا بھی۔

دونوں باپ بیٹا پیسے لیکر بیوہ کے گھر پہنچے۔ سلام و دعا کے بعد باپ نے خاتون سے کہا: میں آپ سے بات کرنے کے لیے حاضر ہوا ہوں۔ میری آپ سے ایک گزارش ہے کہ جب تک میں اپنی بات مکمل نہ کر لوں آپ میری بات نہ کاٹیں۔

خاتون نے کہا: جی بسم اللّٰہ ، کہیے۔
لڑکے کے باپ نے کہا: میرا بیٹا آپ کی بیٹی سے شادی کرنا چاہتا ہے اور یہ ایک لاکھ ریال نقد حق مہر ساتھ لایا ہے۔

خاتون نے گڑبڑاتے ہوئے کہا؛ مگر مجھے اپنی بیٹی کے حق مہر میں پانچ لاکھ ریال سے ایک فلس کم بھی قبول نہیں ہے۔

لڑکے کے باپ نے کہا: محترمہ آپ سے گزارش کی تھی کہ آپ مجھے بات پوری کرنے دیجیے گا۔

خاتون نے معذرت کرتے ہوئے کہا: جی آپ پوری کیجیے اپنی بات۔

لڑکے کے باپ نے کہا: آپ بذات خود ایک انتہائی خوبصورت اور جوان جہان عورت ہیں۔ میں آپ کو بھی ایک لاکھ ریال حق مہر ادا کرنا چاہتا ہوں۔ آپ میرے حق شرعی میں آ جائیے۔
خاتون کی خوشی سے باچھیں کھل کر کانوں کو جا لگیں۔ بمشکل اپنے جذبات کو دباتے ہوئے کہا: اللّٰہ آپ کا آنا قبول کرے۔ مجھے آپ کی دونوں شرطیں قبول ہیں۔

باپ بیٹا خوشی خوشی باہر نکلے تو ہمسائیوں نے پوچھا: ایسا کیسے ہوگیا؟ یہ تو ناممکن نظر آتا تھا۔

لڑکے کے باپ نے کہا: مال تھوک میں خریدتے ہوئے اور پرچون میں خریدتے ہوئے آخر ریٹ میں کچھ تو فرق پڑتا ہے ناں۔

لڑکے نے ہلکا سا گلا صاف کرتے ہوئے باپ سے کہا: ابا جی، وہ ایک لاکھ ریال جو بچ گئے ہیں، پھر وہ تو مجھے واپس دے دیجیے۔
باپ نے کہا:
ناں پُتر اوئے، ابھی ایک بڑا اور اہم مرحلہ تو باقی پڑا ہوا ہے۔ یہ ایک لاکھ ریال جا کر تیری ماں کو دینا پڑے گا تاکہ وہ بھی تو راضی ہو جائے ۔

لنگاہ صاحب کی وال سے

اگر تحریر اچھی لگے تو لائک اور شیئر کیجئے

Address

TPC Alipur
Alipur
34450

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Khair News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share