Bin sajna ki jeena

Bin sajna ki jeena Bin sajna ki jeena

13/05/2022

یہاں میں ذکر نہیں کر رہا مکینوں کا
کبھی کبھی در و دیوار مرنے لگتے ہیں

04/05/2021
سُورج ہوں زندگی کی رمق چھوڑ جاؤں گا،میں ڈُوب بھی گیا تو شفق چھوڑ جاؤں گا!SHAIKH SAB 🖤💙❤️💚💜💚❤️💙🖤
17/12/2020

سُورج ہوں زندگی کی رمق چھوڑ جاؤں گا،
میں ڈُوب بھی گیا تو شفق چھوڑ جاؤں گا!
SHAIKH SAB 🖤💙❤️💚💜💚❤️💙🖤

اب قہقہوں کے ساتھ کریں گے علاجِ عشق!!!ہم مدتوں اداس رہے______کچھ نہیں بنا!!!
17/12/2020

اب قہقہوں کے ساتھ کریں گے علاجِ عشق!!!
ہم مدتوں اداس رہے______کچھ نہیں بنا!!!

29/11/2020

-🌸🍀"

-"امید جب اللّہ سے جڑی ہو
تو ٹوٹنے کا امکان نہیں ہوتا"۔۔💕

-صبح بخیر۔۔🌸🍀

سمجھایا _ بہکایا _ للچایا _ دھمکایا 💕دل تو دل ہے ______ باز نہ آیا 💗🙈
27/11/2020

سمجھایا _ بہکایا _ للچایا _ دھمکایا 💕
دل تو دل ہے ______ باز نہ آیا 💗🙈

اسکے چہرے کو تونے ٹھیک سے دیکھا ہی نہیں

ہزار جھیلوں کے برابر_____تو فقط آنکھیں ہیں
SHAIKH SAB

27/11/2020

اسکے چہرے کو تونے ٹھیک سے دیکھا ہی نہیں

ہزار جھیلوں کے برابر_____تو فقط آنکھیں ہیں
SHAIKH SAB

Address

Allu Multan
142025

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bin sajna ki jeena posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share