01/06/2023
﷽خَيرُالناسِ مَن يَنفعُ الناَس
بہترین انسان وه ہے جس کا وجُود دوسروں کیلیۓ فائدہ مند ہو..
مَنْ غَشَّنَا فَلَيْسَ مِنَّا.
جس نے دھوکا دیا وہ ہم میں سے نہیں..
إِنَّ اللَّهَ يَرْزُقُ مَن يَشَاءُ بِغَيْرِ حِسَابٍ.
بیشک اللہ جسے چاہتا بے شمار رزق دیتا ہے..