Wasim Afzal

Wasim Afzal Always shoot for the Moon even if you miss you'll be among the Stars.......

Brother Ch Tanveer Hussain
17/11/2024

Brother Ch Tanveer Hussain

Wirh DR. Naveed Hussain
17/11/2024

Wirh DR. Naveed Hussain

16/11/2024
عارف والا :گورنمنٹ آف پنجاب کے وژن کے مطابق ریسکیو 1122 کیساتھ اشتراک سےدھند اور سموگ میں روڈ حادثات سے بچاؤ کیلئے لوڈر ...
13/11/2024

عارف والا :

گورنمنٹ آف پنجاب کے وژن کے مطابق ریسکیو 1122 کیساتھ اشتراک سے
دھند اور سموگ میں روڈ حادثات سے بچاؤ کیلئے لوڈر وہیکل پر ریفلیکٹر لگائے گئے

عارف والا:
جناب ڈی۔ پی ۔او صاحب پاکپتن DTO صاحب ۔ انچارج ٹریفک پولیس عارف والا ہیوی ٹریفک ۔ٹریکٹر ٹرالیوں ۔ رکشہ ریڑی ۔ پر انجمن تاجران غلہ منڈی عارف والا کی کاوش سے ریفلیکٹرلگا ے
تاکہ ایکسیڈنٹ سے بچا جا سکے

ٹریفک پولیس کی اس کاوش کو عوام نے خوب سراہا

رپورٹ:
وائس آف پنجاب میڈیا ٹیم ® عارف والا

عارف والا !حاجی محمد مشتاق بلوچ وائس چیئرمین یونین آف جرنلسٹ رجسٹرڈ عارف والا!ناظم نشر و اشاعت جماعت اہل سنت ڈویژن ساہیو...
13/11/2024

عارف والا !
حاجی محمد مشتاق بلوچ وائس چیئرمین یونین آف جرنلسٹ رجسٹرڈ عارف والا!
ناظم نشر و اشاعت جماعت اہل سنت ڈویژن ساہیوال!
سیکرٹری نشر و اشاعت سیٹیزن ایکشن موومنٹ تحصیل عارف والا ۔ گورنمنٹ آف پنجاب کے وژن کے مطابق ریسکیو 1122 کیساتھ اشتراک سے جناب ڈی۔ پی ۔او صاحب پاکپتن DTO صاحب پاکپتنانچارج پولیس ڈراییونگ سکول عارفوالا محمد وسیم افضلASI ۔ انچارج ٹریفک پولیس عارف والا نےہیوی ٹریفک ۔ٹریکٹر ٹرالیوں ۔ رکشہ ریڑی ۔ پر انجمن تاجران غلہ منڈی عارف والا کی کاوش سے ریفلیکٹرلگا ے
تاکہ شدید دھند اور سموگ میں ایکسیڈنٹ سے بچا جا سکے

17/10/2024

Arifwala police driving school

*عارفوالا/آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انورکی ہدایت پر ایڈیشنل آئی جی ٹریفک مرزا فرحان بیگ کے وژن پر پولیس ڈرائیونگ اسکول عا...
17/10/2024

*عارفوالا/آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انورکی ہدایت پر ایڈیشنل آئی جی ٹریفک مرزا فرحان بیگ کے وژن پر پولیس ڈرائیونگ اسکول عارف والا میں بیج نمبر18 کی کامیابی پر*

*عارفوالا/ڈی ایس پی ٹریفک پیر ریاض احمدکےہمراہ پرنسپل پولیس ڈرائیونگ اسکول عارفوالااسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد وسیم افضل نے کامیاب ہونے والے سٹوڈنٹس ممبران میں سرٹیفکیٹ تقسیم کیے*

*عارفوالا/پرنسپل پولیس ڈرائیونگ اسکول عارفوالا اسسٹنٹ سب انسپیکٹرمحمد وسیم افضل کا کہنا ہے کہ ہمارا لیڈیز کیلیے لیڈیز اور جینٹس کے لیے جینٹس سٹاف علیحدہ کلاسز ہمہ وقت ترجیحی بنیادوں پر عوام کی خدمت کے لیے حاضر ہے*

*عارفوالا/مزید اسسٹنٹ سب انسپیکٹر محمد وسیم کا کہنا ہے بغیر لائسنس موٹر سائیکل چلانا قانونا جرم ہے*

*عارفوالا/ٹاوٹوں سے بچیں اور پولیس ڈرائیونگ اسکول میں ایڈمشن لے کر لائیسنس کا حصول یقینی بنائیں*

*حاجی عمیر حسن ٹو ڈے نیوز عارف والا وائس نیوز عارف والا سیکرٹری اطلاعات پاکستان میڈیا کونسل عارف والا ایگزیگٹو ممبر پریس کلب تحصیل عارف والا*

عارف والا سے رپورٹ کر رہے ہیں ہمارے بیورو چیف حاجی محمد مشتاق بلوچ ۔ /جناپ IG پنجاب ڈاکٹر عثمان انور صاحب ایڈیشنل IG ٹری...
17/10/2024

عارف والا سے رپورٹ کر رہے ہیں ہمارے بیورو چیف حاجی محمد مشتاق بلوچ ۔ /جناپ IG پنجاب ڈاکٹر عثمان انور صاحب ایڈیشنل IG ٹریفک مرزا فرحان بیگ صاحب کے وژن پر پولیس ڈرائیونگ سکول عارف والا میں بیج نمبر18 کی کامیابی پر جناب DSP ٹریفک پیر ریاض احمد۔نے ہمراہ پرنسپل پولیس ڈرائیونگ سکول عارفوالاASI محمد وسیم افضل
کامیاب ہونے والے سٹوڈنٹس ممبران میں سرٹیفکیٹ تقسیم کیے۔پرنسپل پولیس ڈرائیونگ سکول عارفوالاASII محمد وسیم افضل کا کہنا ہے کہ ہمارا لیڈیز کیلیے لیڈیز اور جینٹس کے لیے جینٹس سٹاف علیحدہ کلاسز ہمہ وقت ترجیحی بنیادوں پر عوام کی خدمت کیلیے حاضر ہے۔ٹاوٹوں سے بچیں اور پولیس ڈرائیونگ سکول میں ایڈمشن لے کر لائیسنس کا حصول یقینی بنائیں۔۔۔۔۔۔

Certificate Distribution cermony Police Driving School Arif walaJanab DSP Traffic  pakpattan Riaz Ahmad Sb
16/10/2024

Certificate Distribution cermony
Police Driving School Arif wala
Janab DSP Traffic pakpattan Riaz Ahmad Sb

16/10/2024

Police driving school.arifwala

16/10/2024

Driving School Arifwala

Address

Arifwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wasim Afzal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Wasim Afzal:

Share