Sallu Graphics

Sallu Graphics "Welcome to Sallu Graphics! "Unlock the power of visual storytelling with Sallu Graphics!

01/06/2025

*Customised Plastic Mug*
_With Your Favourite Pic Print_

31/05/2025

Eid Special Big Offer🥳
T-SHIRT
_With Your Customized Print_
Colour White/Black
Order For Contact 03197267599

24/08/2024

*🌟Customize Plastic Mug*🌟
*(With Your Favourite Name And Picture Print)*
*For Order Details Contact *
* * 03197267599*

_*-🇵🇰Customize  Special Rabi-ul-Awal Badge*_🇵🇰*(With Your Name  And Picture  Print)*
22/08/2024

_*-🇵🇰Customize Special Rabi-ul-Awal Badge*_🇵🇰
*(With Your Name And Picture Print)*

Customized mouse pad For order 03197267599 Join our whatspp channel for more updates Link in comint
20/08/2024

Customized mouse pad
For order 03197267599
Join our whatspp channel for more updates
Link in comint

جو قوم اپنے پیسوں سے پیکج کروا کر اپنی مرضی کا انٹرنیٹ نا استعمال کر سکے وہ قوم آزاد قوم کیسے ہے؟ارباب اختیار جب دل چاہا...
13/08/2024

جو قوم اپنے پیسوں سے پیکج کروا کر اپنی مرضی کا انٹرنیٹ نا استعمال کر سکے وہ قوم آزاد قوم کیسے ہے؟
ارباب اختیار جب دل چاہا انٹرنیٹ بند کر دیا جب چاہا چلا دیا
خیر سب کو آزادی مبارک 🇵🇰🥰🥺

وہ جس کے پاس نیزہ خریدنے کے پیسے نہیں تھے، اس نے ایک ہی رات میں خواب کو سونے میں تول دیا!!! جیو ارشد، جانی میڈل تمہارا ہ...
10/08/2024

وہ جس کے پاس نیزہ خریدنے کے پیسے نہیں تھے، اس نے ایک ہی رات میں خواب کو سونے میں تول دیا!!! جیو ارشد، جانی میڈل تمہارا ہوا. ✌️فخر پاکستان پوری قوم کو آپ پر فخر ہے جانی 🫡
ہمارا نیا سپرمین بننے کا شکریہ، خاص طور پر اس گھر سے آٹھ کر جہاں روٹی مشکل سے پوری پڑتی ہے.

صرف زبانی، کلامی نہیں، اولمپکس کا سچ مچ کا 118 سالہ ریکارڈ توڑ کر ثابت کر دکھانے کے لیے شکریہ.

پوری قوم کے سیاسی، سماجی، مذہبی، معاشی غم ایک ہی ہلے میں، تھوڑی دیر کے لیے ہی سہی، اٹھا کر میدان سے باہر پھینک دینے کے لیے شکریہ -

چاہے ایک دن کے لئے ہی سہی، ہم پاکستانی جو دنیا بھر میں کہیں بھی موجود تھے، تم نے ہماری کمر سیدھی کردی!

پیرس تک پہنچنے کے لیے رکاوٹوں بھری دوڑ بھاگنے اور یہ ثابت کرنے کے لیے شکریہ :

کہ رات جتنی بھی بھاری ہو، گزاری جاسکتی ہے اور صبح ہو کر ہی رہتی ہے.

کہ زمین زاد بھی اڑان بھر سکتے ہیں اور بغیر پروں کے بھی پرواز ممکن ہے.

کہ ہماری مائیں بانجھ نہیں ہوئیں اور پاکستان میں چیمپئن اب بھی بنتے ہیں.

کہ 25 کروڑ افراد کی قوم 32 برس تک گولڈ میڈل کا انتظار کر سکتی ہے تو یہ آج کل کے بوجھل، مشکل اور خزاں بھرے دن بھی نہیں رہیں گے اور ہماری فصل گل بھی ضرور اترے گی.

کہ میاں چنوں کی بہترین برفی "خوشی کی برفی" کیوں ہے؟

ایک نئے پاکستان کے لیے یہ وٹامین ہوپ زیادہ نہ بھی ہو، تو ایک محبت کافی ہے، باقی سب اضافی ہے.

اور ان سب لوگوں کا شکریہ جنہوں نے تمہارا ہاتھ تھاما اور کندھا تھپتھپایا اور تمہیں گرنے نہیں دیا.

اور یہ طے ہے تمہاری وجہ سے ہم اگلے میڈل کے لیے 32 برس کا طویل انتظار نہیں کریں گے.

اور یہ کہ کچھ کہانیاں، کچھ فلمیں ہم جیتی جاگتی دیکھ لیتے ہیں.

اور سپنے سچ بھی ہو سکتے ہیں!


#دُرویش

Address

Arifwala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sallu Graphics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share