Arifwala عارف والا

Arifwala  عارف والا Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Arifwala عارف والا, Advertising/Marketing, Arifwala.

20/09/2026

چھوٹے سرکاری ملازمین، 30,40 ہزار تنخواہوں والے کو آؤٹ سورس بھی کر رہے، انکی ہزاروں پوسٹیں بھی ختم کر دیں!جن کی 10 10 گنا تنخواہیں ہیں، افسروں کی سیٹیں بڑھتی جا رہی رہیں۔ افسروں کیلئے نئے محکمے بناتے ہیں، جہاں افسر 5, 10 لاکھ تنخواہوں پہ اپنے رشتے دار رکھتے ہیں! یہ کیا طریقہ کیا ہے؟امجد علی جاوید (معزز رکن پنجاب اسمبلی)

20/09/2026

پاکستان کے لوگوں کو آپ پر اعتماد نہیں
اگر اعتماد ہوتا تو آپ کو انہیں گولیاں نہ مارنا پڑتیں

علامہ راجہ ناصر عباس

20/09/2026

مریم صفدر کے گرد دائرہ لگ چکا ہے ان کا روز ایک اسکینڈل آئے گا ابھی تو 100 کروڑ کی چار گاڑیوں کا اسکینڈل سامنے آنیوالا ہے جو ایک رشتہ دار کو دی گئیں سرکاری رشتہ دار کو نہیں ذاتی رشتہ دار کو دی گئیں ! ایثار رانا ۔۔

20/09/2026

اتنی نہ تنگ کیجیے ہر شخص پر زمیں
ایسا نہ ہو ہلا دے کوئی آسمان کو

نسیم عباسی

20/09/2026

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللّٰه عنہ سے روایت ہے کہ
رسول اللّٰهﷺ نے فرمایا:۔
۔"مسواک مُنھ کی پاکیزگی اور پروردگار کی خوشنودی کا سبب ہے"۔
اَو٘کَمَاقَالَ رَسُولُ اللّٰهِﷺ
(مُسند احمد: ۷)

20/09/2026

2024 کا الیکشن ایک انقلاب تھا میں نے 10 الیکشن لڑے ہیں میں کبھی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ کمپین نہ ہو امیدوار کا پتہ نہ ہو کامن سمبل نہ ہو پولنگ ایجنٹ نہ ہو اور unknown امیدوار جیتنا شروع کر دیں اور بھی massive majority سے جیتے یہ انقلاب ہوتا ہے ! شاہد خاقان عباسی ۔۔۔

20/09/2026

Imran Khan’s sister, Aleema Khan, has reportedly been arrested from her residence in Lahore.

20/09/2026

یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ آئی ایم ایف نے گیارہ ارب کا جہاز اور تین کروڑ کا ایک پھیرا لگانے سے نہیں روکا لیکن پیٹرول ڈیزل پر لیول ختم کرنے سے روک دیا ہے ، محمد زبیر عمر

19/09/2026

میں نے عمران خان کی رہائی کے لیے باقاعدہ کمپین شروع کی ہے اپ سب میرا ساتھ دیں
سابقہ برطانیہ وزیراعظم

19/09/2026

رزقِ حلال کیلئے پردیس میں مشکلات برداشت کرنے والے بہادر پردیسیوں کو اللہ تعالیٰ صحت مند رکھے اور دونوں جہاں میں کامیاب کرے آمین🤲

Address

Arifwala
57450

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arifwala عارف والا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share