Adnan Shahzad

Adnan Shahzad 03183337262.....03474079833

دولہے کا شولا 🤣🤣🤣
02/11/2024

دولہے کا شولا 🤣🤣🤣

*جو لوگ شروع سے شہروں میں رہتے ہیں اور انہیں علم نہیں تو ان کی معلومات کے لیے :*  *گائیں اپنا گھونسلہ زمین پر ہی بناتی ہ...
30/10/2024

*جو لوگ شروع سے شہروں میں رہتے ہیں اور انہیں علم نہیں تو ان کی معلومات کے لیے :*
*گائیں اپنا گھونسلہ زمین پر ہی بناتی ہیں۔ وہ اپنے کھُروں سے زمین قدرے کھود کر وہاں گھاس پھونس اور پتے ڈال دیتی ہیں تاکہ نرم گھونسلے میں انڈے دے سکیں۔*
*گائے کا انڈا مرغی کے انڈے کی نسبت تین گنا بڑا ہوتا ہے اور اس سے 6 ماہ بعد وچھا نکلتا ہے۔*

نیڑے نیڑے ہو ونجو جی
21/10/2024

نیڑے نیڑے ہو ونجو جی

19/10/2024

میاں بیوی میں انڈر اسٹینڈنگ کا لیول کچھ اس طرح کا ہونا چاہیے
جب کبھی گھر میں مہمان آئیں تو شوہر بیوی کو آنکھ کا اشارہ کرے تو بیوی سمجھ جائے کہ مہمانوں کو چائے پلانی ہے۔اور مہمانوں کے جاتے ہی جب بیوی آنکھ کا اشارہ کرے تو شوہر سمجھ جائے کہ برتن اب اس نے دھونے ہیں۔
کامیاب ازدواجی زندگی کے اسرار و رموز 🤭🙊

*‏وہ پانی کا نظام ٹھیک کر کے زراعت میں جدت لا کر آپ کا معیار زندگی بہتر بنا سکتے ہیں؛**لیکن وہ ایسا نہیں کرتے۔* *وہ ڈیم ...
15/10/2024

*‏وہ پانی کا نظام ٹھیک کر کے زراعت میں جدت لا کر آپ کا معیار زندگی بہتر بنا سکتے ہیں؛*
*لیکن وہ ایسا نہیں کرتے۔*

*وہ ڈیم بنا کر، نہروں پر ٹربائن لگا کر سستی بجلی پیدا کرکے آپکو دے سکتے ہیں؛*
*لیکن وہ نہیں دیتے۔*

*وہ ایران سے سستا تیل و گیس لے کر آپکی مشکلات کم کر سکتے ہیں؛*

*لیکن وہ نہیں کرتے۔*

*وہ لا اینڈ آرڈر ٹھیک کر کے آپ کو پرسکون زندگی دے سکتے ہیں؛*
*لیکن وہ کر کے نہیں دیتے۔*

*وہ ٹوورزم کو بہتر بنا کر اور امن و امان قائم کر کے فی کس آمدنی بڑھا سکتے ہیں؛*
*لیکن وہ نہیں بڑھاتے۔*

*وہ بہتر اور معیاری نظام تعلیم لا کر قوم کا شمار مہذب قوموں میں کرا سکتے ہیں؛*
*لیکن وہ ایسا نہیں کرتے۔*

*وہ غربت اور جہالت کا خاتمہ کر کے ریاست کو* *خوشحال بنا سکتے ہیں؛*

*لیکن وہ نہیں بناتے۔*

*وہ ایسا کیوں نہیں کرتے؟*
*وہ ایسا اس لئے نہیں کرتے کیونکہ یہ ان کا مقصد ہی نہیں ھے۔*

*ان کا مقصد صرف اور صرف دولت سمیٹنا ھے،*
*جس کے لیے ضروری ھے کہ عوام کو نان نفقہ کا محتاج رکھا جائے،*
*جس میں فی الحال وہ کامیاب ہیں۔*
*انہوں نے ہر قیمت پر تمہیں غلام ہی رکھنا ہے۔*
*اس طرح ہم سب قید میں ہیں۔*

*عوام کو ریلیف کیوں نہیں ملتا؟*
*عوام کی زندگی کیوں نہیں بدلتی؟*
*کیونکہ غلام کے اتنے ہی حقوق ہوتے ہیں جتنے ہمیں مل رہے ہیں۔*
*اس سے زیادہ سہولتیں آزاد قوموں کیلئے ہوتی ہیں۔*

*آپ محنت کرکے اپنا رہن سہن بہتر بنانے کی کوشش کرتے ہیں تو وہ مزید ٹیکسوں کا بوجھ ڈال کر آپ کو پچھلی پوزیشن پر پہنچا دیتے ہیں۔*
*آپ مزید محنت کرتے ہیں وہ مزید ٹیکس لگاتے ہیں۔*
*آپ کو وہ مصیبتوں سے نکلنے نہیں دیتے بلکہ آئے روز مزید پریشانیاں آپ کی منتظر ہوتی ہیں۔*
*ان سب نکات کو آپ کسی سیاسی جماعت کا سپورٹر بن کر نہیں*
*بلکہ ایک پاکستانی بن کرسوچیں!*
*آپ کو سب کچھ واضع نظر آئے گا*
*یہاں تک کہ غلامی کا وہ طوق بھی جو آپ کے گلے میں ہے مگر آپ کو نظر نہیں آتا۔*
اور اس "وہ" میں وہ سارے شامل ہیں جو ہمارے اوپر حکمرانی کرتے ہیں ۔۔۔

دل کبھی صورتِحالات سے باہر نہ گیامیں محبت میں بھی اوقات سے باہر نہ گیا🤐🤐🤐
10/10/2024

دل کبھی صورتِحالات سے باہر نہ گیا
میں محبت میں بھی اوقات سے باہر نہ گیا
🤐🤐🤐

خود کو ترتیب دیا از سرِ نو .....!!زندگی میں تیرا انکار بہت کام آیا،
07/10/2024

خود کو ترتیب دیا از سرِ نو .....!!
زندگی میں تیرا انکار بہت کام آیا،

غروب آفتاب پنڈسلطانی سٹاپ
06/10/2024

غروب آفتاب پنڈسلطانی سٹاپ

18/09/2024

مندرجہ ذیل باتوں پہ کبھی یقین نہ کریں بھلے کوئی لاکھ قسمیں بھی کھائے:
1۔ اسلام آباد سے نئی ہاؤسنگ سکیم کا فاصلہ دو کلو میٹر ہے۔
2۔ ہوٹل سے حرم کا فاصلہ 500 میٹر ہے۔
3۔ ہمارا آئل لگانے سے بال واپس آجائیں گے۔
4۔ ہمارے پاس چھوٹی مکھی کا اصلی شہد ہے۔
5۔ تم اگر غریب بھی ہوتے تو پھر بھی تمہیں پیار کرتی۔

اور سب سے بڑھ کر یہ کہ:

6۔ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

گڈ نائٹ😅

20/08/2024

آنگن کی یہ خواہش ہے کہ رِم جھِم کی ہو برسات
اور چھت(روڈ) کا تقاضا ہـــے… کہ اک بُوند نہ برسے.•

17/08/2024

ہاں بھئ آج کمنٹ کریں جو شام کو گھر داخل ہوتے وقت یہ شعر پڑھتے ہیں
👇👇👇👇👇

ُ

وہ مرد نہیں جو ڈر جاۓ حالات کے خونی منظر سے 💪
جس حال میں جینا مشکل ہو اس حال میں جینا لازم ہے ✌

13/08/2024

اگر میرے ہاتھ میں ہوتا اصول دنیا لکھنا میں
انسان کا انسان کے آگے رونا حرام لکھتا

Address

Pindsultani Jand Attock
Attock City

Telephone

+923474079833

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adnan Shahzad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Adnan Shahzad:

Share