Muhammad talha Sweets and super store

Muhammad talha Sweets and super store sultankhel Today News

Beautiful city 😍
08/05/2026

Beautiful city 😍

12/03/2026

انتہائی افسوسناک خبر 💔

دیر بالا کے علاقے شاہی باغ سے اغواء ہونے والے معصوم بچے کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ یہ صرف ایک بچے کا قتل نہیں بلکہ پوری انسانیت کا قتل ہے۔ ایسے درندے انسان کہلانے کے لائق نہیں ہیں۔

ہم حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس ظلم میں ملوث ملزمان کو فوری گرفتار کر کے سرعام سخت سزا دی جائے تاکہ آئندہ کوئی بھی ظالم کسی معصوم بچے کی جان لینے کی ہمت نہ کرے۔

اگر آج ہم خاموش رہے تو کل کسی اور کا بچہ اس ظلم کا شکار ہو سکتا ہے۔ اب وقت آ گیا ہے کہ ایسے درندوں کے خلاف سخت ترین کارروائی کی جائے۔

اللہ تعالیٰ معصوم بچے کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔ آمین 🤲😢

ظلم کے خلاف آواز اٹھاؤ!

11/03/2026

اٹک میں بارش کا سلسلہ جاری

09/03/2026

🔹 تیل کی بچت کے لیے ہفتے میں صرف 4 دن سرکاری دفاتر کھولنے اور ایک اضافی چھٹی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
🔹 بینک اس فیصلے سے مستثنیٰ ہوں گے اور معمول کے مطابق کام کریں گے۔
🔹 صنعت اور زراعت کے شعبوں پر اس فیصلے کا اطلاق نہیں ہوگا۔
🔹 تمام اسکول دو ہفتوں کے لیے بند رہیں گے۔
🔹 جامعات میں آن لائن کلاسیں جاری رہیں گی۔

وزیراعظم نے ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خوروں کو سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ عوام کو لوٹنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

04/02/2026

M TALHA KS SHOP ATTOCK

21/01/2026

M TALHA KS SHOP ATTOCK

Address

Attock City

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad talha Sweets and super store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad talha Sweets and super store:

Share