23/07/2023
آج مورخہ 23 جولائی کو میٹر ریڈنگ 22741 نوٹ کیا ۔ لیکن جون کا بل جو اس میں بغیر میٹر ریڈنگ کے میٹر ریڈنگ 22761 لکھا گیا ۔ 22741 کے بعد بجلی استمال ہی نہیں ہوا کیونکہ گھر خالی ہے ۔
پی ڈی ایم حکومت کو جرنل باجوہ صاحب نے معلوم نہیں پاکستانی قوم ہر کس گناہ کی وجہ سے مسلط کیا ۔ اللہ جرنل باجوہ کو اور پی ڈی ایم میں شامل جماعت والوں کو فرعون اور نمرود کی طرح تباہ کرے ۔