Faisal Marketing Edge

Faisal Marketing Edge 1. "Transforming businesses with innovative digital solutions | Your partner in digital growth"
2.

"Empowering brands through data-driven marketing strategies | Let's elevate your online presence"

پنجاب کی پرانی ماں  اور ایک شام  ۔۔۔۔۔۔!نی کُڑیے بتی بال دے پُت سیانے کہندے نے وئ شام ویلے گھر وِچ ہنیرا چنگا نئیں ہوندا...
24/01/2023

پنجاب کی پرانی ماں اور ایک شام ۔۔۔۔۔۔!

نی کُڑیے بتی بال دے پُت سیانے کہندے نے وئ شام ویلے گھر وِچ ہنیرا چنگا نئیں ہوندا،
اماں مینوں تِیلاں والی ڈبی نئیں لب رہی عاشا دے گھروں لے آؤنی آں

وے مُنڈیا گاواں نوں پٹھے پا کے اندر بَن دے اج ٹھنڈ بہت ہے
بے زبان مال کِدرے رب نوں ساڈی شکایت نہ لا دیوے

لاڈو دے ابا تُسی اُٹھ کے نماز پڑھ لو تے میں ساگ پکا لواں رات ہو گئی اے لوکی کہن گے ایناں کولوں رب نے سکون کھو لیا اے

آج سارا دن محلے دا کوئ جی ساڈے ویہڑے نئیں آیا کی پتہ رب ساڈے نال ناراض ای نہ ہووے

زینباں بتی دا تیل وی مُک گیا اے رات نوں لوڑ پے گئ اے تے کی کراں گے؟ اوکھے ویلے واسطے رکھیا ہویا تیل باہر کَڈ کے میری منجی نال رکھ دے

بارش بنی ہوئ اے رات نوں کوٹھا چو گیا تے کوئ برتن رکھ دینا سویرے میں پہاڑ دی مٹی لیا کے لپائ کر دواں گی

چلو سوں جاؤ ہُون نئیں تے سویرے آذان ویلے جاگ نئیں آؤنڑی تے اللہ نے ساڈے تے بڑا ناراض ہونا اے

رات نوں کوئ کسے نوں تکلیف ہووے تے درد والی پھکی میرے صندُوق وِچ پئ ہوئ اے، گھڑے وِچوں پانی پا کے پھکی کھا لینا

سوہنے رب دے حوالے۔۔۔۔۔۔💔

اگلے 4 سے 5 روز کے دوران  #پاکستان کے بالائی علاقوں میں  #بارش اور پہاڑوں پر  #برفباری کی پیشگوئیPakistan Weather 🇵🇰   ط...
20/01/2023

اگلے 4 سے 5 روز کے دوران #پاکستان کے بالائی علاقوں میں #بارش اور پہاڑوں پر #برفباری کی پیشگوئی
Pakistan Weather 🇵🇰
طاقتور مغربی ہوائیں شمالی بلوچستان پر اثر انداز ہو رہی ہیں جو 21 جنوری (رات) سے بالائی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لیں گی اور 25جنوری تک وقفے وقفے سےبرقرار رہیں گی۔ جس کے باعث :
Pakistan Tourists Forum
21 سے24جنوری کے دوران #کشمیر، #گلگت بلتستان، #مری، گلیات ،اسلام آباد، خطۂ #پوٹھوہار ، #کوہستان، #سوات، دیر، چترال، مانسہرہ،ہری پور، ایبٹ آباد،کرک، چارسدہ، #پشاور، نوشہرہ،صوابی، بونیر، باجوڑ،کرم ، وزیرستان ،کوہاٹ،بنوں ،سرگودھا، میانوالی، خوشاب، بھکر، فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ، گوجرانوالہ، گجرات، حافظ آباد،منڈی بہاولدین، #لاہور، قصور، سیالکوٹ، نارووال، شیخوپورہ اورننکانہ صاحب میں تیز ہواؤں کےساتھ وقفے وقفے سے ہلکی سے درمیانی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔ اس دوران چند مقا مات پر ژالہ باری کی توقع۔
20 /21 جنوری کو ملتان، ساہیوال، اوکاڑہ، پاکپتن، ڈیرہ غازی خان، لیہ، بہاولپور، بہاولنگر، رحیم یار خان، سکھر اور ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی ہلکی بارش/بوندا باندی کا امکان۔
Murree Weather Forecast
23 سے 25 جنوری کے دوران کشمیر(وادی نیلم، مظفر آباد، پونچھ، ہٹیاں،باغ،حویلی،سدھنوتی، کوٹلی،بھمبر،میر پور)، مری، گلیات ، چترال، دیر، سوات، مالاکنڈ، کوہستان، مانسہرہ اورایبٹ آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور برفباری کا امکان ۔اس دوران چند مقا مات پر درمیانی سے شدید برفباری کی بھی توقع۔
Murree Hill Station
ممکنہ اثرات:

اس دوران مری، گلیات، ناران، کاغان، دیر، سوات، کوہستان، مانسہرہ، ایبٹ آباد، شانگلہ، استور، ہنزہ، اسکردو، وادی نیلم، باغ، پونچھ اور حویلی میں شدیدبرفباری سے سڑکیں بند اور گاڑیوں کی آمد ورفت میں خلل کا امکان۔ اس دوران بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں لینڈسلائیڈنگ کا بھی خدشہ۔
Malik Faisal Awan

18/01/2023

18/01/2023

Airlines ♥️♥️

18/01/2023

save his field

18/01/2023

# Butifull clips ♥️♥️Sultan Abdul Hameed

18/01/2023

😃😀😄😂🤣

Address

Pakistan Pindegheb Nillhad
Attock
0092

Telephone

+923325719975

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faisal Marketing Edge posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Faisal Marketing Edge:

Share