Syed Ali shah bacha

Syed Ali shah bacha Official Page Of (A.R) Digital Marketing

ٹوٹنے سے کبھی بھی مت گھبرائیں!!! کبھی کبھی ٹوٹنے کے بعد نئی زندگی کا آغاز ہوتا ہے ٹوٹنے کے بعد جو آپ کی تعمیر ہوگی وہ پہ...
17/10/2025

ٹوٹنے سے کبھی بھی مت گھبرائیں!!!
کبھی کبھی ٹوٹنے کے بعد نئی زندگی کا آغاز ہوتا ہے
ٹوٹنے کے بعد جو آپ کی تعمیر ہوگی وہ پہلے سے کہیں زیادہ شاندار ہوگی ۔۔۔۔۔ان شاء اللّٰہ
کیا کبھی کسی نے سوچا ہوگا کہ یہ فرش ٹوٹنے کے بعد یہاں اتنے خوبصورت پھول کھلیں گے ۔۔۔۔۔؟؟؟
ٹوٹنے کے بعد اور پھول کھلنے سے پہلے تک کا جو وقت اس فرش نے برداشت کیا وہ خزاں کا وقت تھا ، وہ گرم ہوئیں تھی ، وہ اندھیرے میں گزارا ہوا وقت تھا ۔۔۔۔
جو اسنے سہا ۔۔۔پھر دیکھیں کیسے اللّٰہ پاک نے اس چند فٹ زمین کے ٹکڑے کو کیسے رنگ برنگے پھولوں سے سجا دیا جو کہ باقی فرش کی نسبت کتنا خوبصورت اور دلکش نظر آ رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔
اگر آپ ٹوٹتے نہیں بکھرتے نہیں تو آپ خوبصورت بھی نظر نہیں آ سکتے ۔۔۔۔۔۔۔۔
تو سںمجھیں آپ کا بھی وہی گرم ہواؤں والا وقت چل رہا ہے ۔۔۔۔تو صبر کریں ہمت مت ہاریں ، صبر اور نماز سے مدد لیں ، اللّٰہ کی نظر آپ پہ ہے ۔۔۔۔۔۔ حوصلہ و ہمت سے کام لیں وقت گزر جائے گا ۔۔۔۔۔ بالآخر خوبصورت پھولوں سے بھری زندگی کا آغاز بھی بہت جلد ہوگا ان شاءاللہ تعالیٰ ۔۔۔۔

"Unveiling History: The 4,500-Year-Old Tunic at the Egyptian Museum"
17/10/2025

"Unveiling History: The 4,500-Year-Old Tunic at the Egyptian Museum"

ناران کاغان،سکردو اور گلگت بلتستان جانے والے مختلف راستے,
17/10/2025

ناران کاغان،سکردو اور گلگت بلتستان جانے والے مختلف راستے,

"لوگوں کو ایسے طرز زندگی سے نکالنے کی کوشش میں اپنی توانائی ضائع نہ کریں جسے وہ چھوڑنا نہیں چاہتے"
17/10/2025

"لوگوں کو ایسے طرز زندگی سے نکالنے کی کوشش میں اپنی توانائی ضائع نہ کریں جسے وہ چھوڑنا نہیں چاہتے"

16/10/2025

Follow my pages

16/10/2025
Good Morning 🌞
16/10/2025

Good Morning 🌞

16/10/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.

🎉 Just completed level 3 and I'm so excited to continue growing as a creator on Facebook!Follow me
15/10/2025

🎉 Just completed level 3 and I'm so excited to continue growing as a creator on Facebook!
Follow me

Kabhi Good Morning To Bolooo0ooo
14/10/2025

Kabhi Good Morning To Bolooo0ooo

Address

Attock

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Ali shah bacha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share