Team SareAam Bagh Azad Kashmir

Team SareAam Bagh Azad Kashmir This Is One And Only Official Page Of Team SareAam Bagh Azad Kashmir. Another All Page's Are Fake. S

جسے تاحیات قائد سمجھتے ہیں، سمجھتے رہیں لیکن اپنی آئیندہ نسلوں کو ان سیاسی شخصیات اور خاندانوں کی ذہنی غلامی میں مت چھوڑ...
04/11/2025

جسے تاحیات قائد سمجھتے ہیں، سمجھتے رہیں لیکن اپنی آئیندہ نسلوں کو ان سیاسی شخصیات اور خاندانوں کی ذہنی غلامی میں مت چھوڑ کر جائیں، ان کے لیے ایک ایسی جمہوری جماعت کی بنیاد رکھ جائیں جس میں الیکشن کے ذریعے آپ کی اولاد میں سے بھی کوئی پارٹی سربراہ اور وزیراعظم بن سکے، ایسی جمہوری جماعت جو کسی شخصیت کے گرد نہ گھومتی ہو۔
Iqrar Ul Hassan

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہےباغ، آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے میجر سعد بن زبیر بلوچستان میں مادرِ وطن کی حفاظت ک...
19/03/2025

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے

باغ، آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے میجر سعد بن زبیر بلوچستان میں مادرِ وطن کی حفاظت کرتے ہوئے شہید ہوگئے۔

اللّٰه پاک ان شہادت قبول فرمائے آمین

05/08/2020




#یومِ_استحصالِ_کشمیر



28/07/2020

میری اور ٹیم سرِعام کی جان خطرے میں ہے اور ہمیں آپ کی مدد کی ضرورت ہے۔ ہمارے ایک کارکن کو تشدد کر کے قتل کرے کی نیت سےاغواء کرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی اس ویڈیو میں موجود ہے۔
قصہ یہ ہے کہ تین سال پہلے ہم نے رینجرز کے ساتھ کارروائی کر کے ایک جعلی ڈی ایس پی اور اس کے گینگ کے اغواء برائے تاوان کے اڈے سے ہاتھ پیر بندھی لڑکیوں کو بازیاب کروایا تھا۔ بعدازاں معلوم ہو کہ یہ جعلی ڈی ایس پی قتل کے تین مقدمات میں مطلوب ہے، پولیس نے ان مقدمات میں بھی اس کی گرفتاری ڈال کر عدالت میں پیش کیا لیکن اس ملک کے نظام انصاف کو سلام کہ تین سال بعد یہ رہا ہو گیا۔۔۔ رہا ہوتے ہی اس نے ہمارے اُس کارکن کو اغواء کرنے کی کوشش کی جس نے ہمیں اس قاتل ڈی ایس پی کے بارے میں بتایا تھا اور اب یہ اور اس کا گینگ ہماری جان کے درپے ہے۔ میری زندگی پاکستان کے لئے حاضر ہے لیکن اس پروگرام کی وجہ سے کسی اور کو نقصان پہنچے یہ میرے لئے ناقابلِ قبول ہو گا۔ سو اس شخص کے بارے میں کوئی بھی خبر ہو پلیز رینجرز یا پولیس ہیلپ لائن پر اطلاع دیجئے، اور کچھ نہیں تو اس ویڈیو کو فیس بُک، وٹس ایپ ہر جگہ زیادہ سے زیادہ شئیر کیجئے ہو سکتا ہے یہ کسی ایسے شخص تک پہنچ جائے جو اس قاتل کے بارے میں کچھ جانتا ہو۔



 's famous TV host, film actor, politician   passes away in Lahore. He was known for his work on the PTV's Quiz Show  . ...
17/06/2020

's famous TV host, film actor, politician passes away in Lahore. He was known for his work on the PTV's Quiz Show . May his Soul Rest in Peace!

To Day Our Great Leader & Proud of Pakistan Syed Iqrar Ul Hassan birthday.Happy birthday to you Boss Iqrar Ul Hassan.Fro...
29/05/2020

To Day Our Great Leader & Proud of Pakistan Syed Iqrar Ul Hassan birthday.

Happy birthday to you Boss Iqrar Ul Hassan.
From Team SareAam Bagh Azad Kashmir Official.


20/08/2019
ٹیم سرِعام کے جانبازوں نے مینارِ پاکستان سے کشمیر کے مظلوموں کے لئے آواز بلند کرکے اپنے حصے کی لڑائی کا آغاز کر دیا ہے۔ ...
14/08/2019

ٹیم سرِعام کے جانبازوں نے مینارِ پاکستان سے کشمیر کے مظلوموں کے لئے آواز بلند کرکے اپنے حصے کی لڑائی کا آغاز کر دیا ہے۔ جانبازوں نے آج یہ عہد کیا ہے کہ سرحدوں پر ضرورت پڑی تو ہم اپنی جان نچھاور کرنے سے بھی دریغ نہیں کریں گے۔

Address

Bagh Azad Kashmir
Bagh

Telephone

+923374008942

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team SareAam Bagh Azad Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Team SareAam Bagh Azad Kashmir:

Share