Bahawalnagar, Pakistan بہاولنگر پاکستان

Bahawalnagar, Pakistan بہاولنگر پاکستان We Charge promoting private businesses and personal stuff only.
(8)

We're trying to promote city by sharing public welfare programs ,raising popular opinion , breaking news , awaring masses and by showing positive image of Bahawalnagar.

🌸 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸میرا نام Aqsa Fayyaz ہے۔ 💕اگر آپ گھر بیٹھے مناسب اور reasonable price پر عبایا، حجاب ...
18/08/2026

🌸 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸

میرا نام Aqsa Fayyaz ہے۔ 💕
اگر آپ گھر بیٹھے مناسب اور reasonable price پر عبایا، حجاب اور حجاب سے متعلق ہر طرح کی چیزیں خریدنا چاہتی ہیں تو آپ بالکل درست جگہ پر ہیں۔ 🛍️✨

🧕 ہمارے پاس ہر طرح کے حجاب دستیاب ہیں
✨ اسٹالرز
✨ حجاب
✨ نقاب
✨ عبایا
✨ نماز چادر
✨ حجاب ایکسیسریز
اور بہت کچھ۔ 🌸

🎁 Gift بھی اپنی مرضی کے مطابق Customize کروایا جا سکتا ہے
اپنے پیاروں کے لیے خوبصورت اور budget-friendly customized gifts تیار کروائیں۔ 💝

📍 Bahawalnagar & Minchinabad کی بہنوں کے لیے Special Discount
📦 باقی تمام شہروں میں Online Delivery available ہے۔

📲 WhatsApp: 03117155540

اپنی پسند کی چیزوں اور customized gift کے لیے ابھی WhatsApp پر رابطہ کریں۔ 💌
id
https://www.facebook.com/share/1JAgk7LFku/
page
https://www.facebook.com/share/1EcXJVZNCL/

ستلج پارک بہاولنگر  🌳🛝🌳🏌‍♀️🤾‍♂️🌳
13/07/2026

ستلج پارک بہاولنگر 🌳🛝🌳🏌‍♀️🤾‍♂️🌳

📶 بہاولنگر میں مفت WiFi سہولت اب آپ کے قریب!ڈیجیٹل بہاولنگر منصوبے کے تحت شہر کے مختلف مقامات پر Free WiFi Points فعال ک...
12/07/2026

📶 بہاولنگر میں مفت WiFi سہولت اب آپ کے قریب!
ڈیجیٹل بہاولنگر منصوبے کے تحت شہر کے مختلف مقامات پر Free WiFi Points فعال کر دیے گئے ہیں تاکہ شہری تیز رفتار، محفوظ اور مفت انٹرنیٹ سے مستفید ہو سکیں۔
اپنے قریبی WiFi پوائنٹ سے جڑیں، جدید ڈیجیٹل سہولیات سے فائدہ اٹھائیں اور اس سہولت کو اپنے دوستوں اور اہلِ خانہ کے ساتھ بھی شیئر کریں.

10 جولائی 2026 بہاول نگر. وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق سموگ کے خاتمے اور عوام کو صاف ماحول کی فراہمی ...
11/07/2026

10 جولائی 2026 بہاول نگر. وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق سموگ کے خاتمے اور عوام کو صاف ماحول کی فراہمی کے لیے اہم اقدام.
پنجاب حکومت شہریوں کو صاف، صحت مند اور محفوظ ماحول فراہم کرنے کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔ اینٹی سموگ گن کے ذریعے شہر میں فضائی آلودگی اور گردوغبار کو کم کرنے میں مدد ملے گی جس سے شہریوں کو بہتر فضائی معیار میسر، شدید گرمی اور ہیٹ ویو کے دوران یہ اقدام عوامی صحت کے تحفظ کے لیے نہایت اہم قدم ہے۔ اینٹی سموگ گن کو شہر کے مختلف علاقوں میں مؤثر انداز میں استعمال کیا جائے گا تاکہ گردوغبار اور آلودگی میں واضح کمی لائی جا سکے۔ بہاولنگر کے شہریوں سے بھی اپیل ہے وہ صفائی ستھرائی اور ماحول کے تحفظ میں ضلعی انتظامیہ کا ساتھ دیں۔

03/05/2026

بہاول نگر میں جو زندہ اوارہ کتا پکڑ کر لائے گا اسے 800 روپیہ انعام دیا جائے گا. 🐕💵
Post source Social Media

🚨 اہم اطلاع: بہاولنگر منچن آباد چوک پر ٹریفک مانیٹرنگ کے لیے کیمرے نصب کر دیے گئے ہیں۔✅ ای-چالان (E-Challan) سسٹم کا آغا...
01/05/2026

🚨 اہم اطلاع: بہاولنگر منچن آباد چوک پر ٹریفک مانیٹرنگ کے لیے کیمرے نصب کر دیے گئے ہیں۔
✅ ای-چالان (E-Challan) سسٹم کا آغاز بھی کر دیا گیا ہے۔
براہِ کرم درج ذیل باتوں کو یقینی بنائیں:
🛵 سپیڈ — حد رفتار میں رہیں۔
🪖 ہیلمٹ — استعمال کرنا لازمی ہے، جان بچائیں۔
🚫 موبائل فون — ڈرائیونگ کے دوران استعمال ممنوع۔
📄 سیٹ بیلٹ — باندھنا ضروری ہے۔
➡️ خلاف ورزی کی صورت میں ای-چالان جاری کیا جائے گا۔
براہِ کرم خود بھی احتیاط کریں اور دوسروں کو بھی آگاہ کریں۔
شکریہ — اپنی حفاظت ہماری پہلی ترجیح ہونی چاہیئے

27/04/2026

الوداع بزرگ درخت 🌳 ❣️
جیسے بہاولنگر کی تاریخ بہت پرانی ہے. ایسے ہی مین بہاولی روڈ پر نزد کامرس کالج چونک کے قریب یہ بزرگ درخت تھا. اس کی عمر قریب قریب ایک سو سال ہو گی. بہاولی روڈ کو ڈبل کرنے کے لئے آج ستائس اپریل بروز پیر کو اسے گرادیا گیا. اس کی جڑیں اتنی گہری تھی کہ ہائی وے کے دس افراد پر مشتمل عملے اور دو آٹو کٹر اور ہیوی مشینری کی مدد سے اسے آدھے گھنٹے میں گرانے میں کامیاب ہوئے.
ویڈیو کریڈٹ: پرنس افضل شاہین بہاولنگر.

یہ رنگ برنگے پنڈال اور جھنڈیاں 🎊 جنوبی پنجاب کی خوبصورت روایت اور مہمان نوازی کی پہچان ہیں، جہاں گرمی میں مسافروں کو باد...
02/04/2026

یہ رنگ برنگے پنڈال اور جھنڈیاں 🎊 جنوبی پنجاب کی خوبصورت روایت اور مہمان نوازی کی پہچان ہیں، جہاں گرمی میں مسافروں کو بادام والا ٹھنڈا گھوٹا 🫘🥛 پیش کر کے سکون دیا جاتا ہے۔
یہ اسٹال محبت، خلوص اور ثقافت کا عکس ہے جو ہر آنے والے کو تازگی اور اپنائیت کا احساس دلاتا ہے۔ 🌿

17/03/2026

بہاولنگر اور گردونواح میں نماز عیدالفطر کے اوقات 🕌⏰️

مرکزی عیدگاہ جامع العلوم بہاولنگر شیخ الحدیث مولانا ڈاکٹر جلیل احمد اخون.
08.45

جامع رضائے مصطفے ٹرسٹ مولانا عبد الرسول اشرفی 09.15

جامع مسجد خادم آباد کالونی بہاولنگر مولانا ملک رضا علی 07.45

جامع مسجد مہاجر کالونی بہاولنگر 08.00 قاری بارک اللہ

جامع مسجد فردوس لنک اردو روڑ بہاولنگر مولانا ابراہیم البازی 7.30

جامعہ رحمانیہ اھلحدیث قاری عبد الحمید صدیقی 8:00بجے ،

کمرشل کالج گراؤنڈ بہاولنگر مفتی پیر حافظ محمد عبد اللہ چشتی 7:30 بجے،

جامع مسجد ھاجرہ عدن ویلی بہاولنگر مفتی حافظ حق نواز 7:30بجے ،

جامع مسجد قباء اھلحدیث نظام پورہ ساجد سعید 7:30بجے

سٹی ھائی اسکول گراؤنڈ بہاولنگر مولانا اکرم طارق 7:45بجے،

جامع مسجد الھدیٰ حسین آباد پروفیسر ڈاکٹر عبد الرحمٰن شارق 7:50بجے ،

مسجد آل محمد رفیع گارڈن بہاولنگر 7,30 بجے سید عمر فاروق شاہ ،

تبلیغی مرکز ہارون آباد روڑ بہاولنگر 07.30 بجے ،

جامع مسجد حسن (حسن گارڈن )ماڈل ٹاؤن بھاولنگر اعجاز حسن 6:30بجے،

ریلوے جامع مسجد بہاولنگر۔ عیدالفطر 07.45 مولانا محمد حنیف ،

جامع مسجد محمد نیو سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی 07.30 مفتی صبغت اللہ عدن ،

جامع مسجد عثمان غنی ھارون آباد بائی پاس نزد سبزی منڈی 7.30 قاری عبد الباسط،

چک دولت پور 8:15
مفتی محمد شریف ربانی،

جامعہ مسجد اللہ اکبر ذخیرہ موڈ مومن آباد میں 8.00بجے مولانا نعمان اجمل ،

جامع مسجد عثمان غنی ھارون آباد بائی پاس نزد سبزی منڈی 7.30 قاری عبد الباسط،

جامع مسجد عبد الرحمن قریشی مدنی کالونی رحمان ٹاؤن 8.00 قاری محمود الحسن ،

جامعۃ العارف تعلیم القرآن قریش کالونی بہاولنگر 08.30 مولانا قاری اکرام اللہ عارفی ،

مدنی کالونی گراؤنڈ اوقاف 07.00 قاری فداء الرحمان ،

جامع مسجد الابرار ماڈل ٹاٶن میں 7:45 مفتی عبد الحمید عثمانی ،

جامع مسجد صدیق اکبر بستی جمال دین نزد ارمی کینٹ بہاولنگر 08.00مولنا رضوان نواز,

جامع مسجد عمر بن خطاب علی گارڈن بلمقابل ستلج سٹی مفتی سعد مقصود 07.00

جامع مسجد کوثر فیصل کالونی 08.00 بجے مولانا مفتی عبد السلام ،

جامع مسجد بلال ڈسٹرکٹ ہسپتال بہاولنگر میں 08.00 مولانا محمود الحسن ،

غلہ منڈی گلشن زیتون بہاولنگر مدرسہ مولانا ظہور احمد 08.00

بہاولنگر ۔۔۔ چک مدرسہ عربیہ قادریہ مین روڑ مولانا طیب محمود 08.30
جامع مسجد چشتیہ فریدیہ اڈا تخت محل 08.00 قاری محمد حبیب الرحمن شاہد .

الیکٹرک گرین بسوں کے چشتیاں سے بہاولنگر  روٹس کا ٹائم ٹیبل کا شیڈیول جاری ۔۔
08/03/2026

الیکٹرک گرین بسوں کے چشتیاں سے بہاولنگر روٹس کا ٹائم ٹیبل کا شیڈیول جاری ۔۔

Address

Bahawalnagar, Punjab
Bahawalnagar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bahawalnagar, Pakistan بہاولنگر پاکستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share