Anam Marketing Hub

Anam Marketing Hub Embark on a marketing odyssey with us. Let's turn your brand into a magnetic force and let's paint the digital canvas with your brand's vibrant hues.

Practice work
04/10/2024

Practice work

4 important tips for copy writing
25/03/2024

4 important tips for copy writing







17/03/2024

سر تنویر نانڈلہ کی وال سے
انفرادی طور پر مہنگائی، غربت، inflation وغیرہ سے نبٹنے کے دو طریقے ہیں۔

1۔ اپنی چادر کا سائز دیکھیں اور اس کے مطابق پاؤں پھیلائیں۔
2- اس چادر کا سائز بڑا کرنے کے لیے حتی المقدور کوشش کرتے رہیں۔

ہمارے باپ داداؤں نے بہت مشکل حالات میں زندگیاں گزاری ہیں جبکہ اج اسائش کا دور ہے۔ جس وجہ سے حالات تنگ ہو گئے۔

بنیادی بات یہ ہے کہ کسی کو امپریس کرنے کے لیے غیر ضروری اخراجات بالکل مت کریں۔ اگر اپ افورڈ نہیں کر سکتے تو شادی پر بہت سارے کھانے بنانے اور ڈھیر سارا جہیز دینے کی کوئی ضرورت نہیں۔ اس بات کا یقین رکھیں کہ اپ کا بلا وجہ کا خرچہ لوگوں کے چند منٹ کی ڈسکشن سے زیادہ کوئی حیثیت نہیں رکھتا۔

اگر اپ افورڈ نہیں کر سکتے تو قل خانی پر ڈھیرو ڈھیر کھانے کھلانے کی کوئی ضرورت نہیں۔

اگر کار افورڈ نہیں کر سکتے تو موٹر سائیکل پر سینہ تان کر بیٹھیں اور فخر سے سفر کریں۔

اگر موٹر سائیکل کا پٹرول افورڈ نہیں کر سکتے تو موٹر سائیکل لینے کی ضرورت نہیں ہے، سائیکل پر سفر کریں۔ خودداری ہر چیز سے زیادہ قیمتی ہے۔

اگر اپ افطار میں فروٹ افورڈ نہیں کر سکتے تو فروٹ کے بغیر افطار کرنے سے نہ تو اپ کے ثواب میں کوئی کمی ائے گی اور نہ ہی افطار پہ کوئی فرق پڑے گا۔

اگر اپ خاتون خانہ ہیں تو یہ اپ کی ذمہ داری ہے کہ اپنے بچوں کو اپنے باپ کی محنت کے متعلق بتاتی رہیں اور انہیں رزق حلال کی قدر دلاتی رہیں۔

انہیں بتائیں کہ لوگوں کے کہنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ انہیں اپنے باپ کے بارے میں حسن ظن دلاتی رہیں تاکہ وہ اپنے باپ کی قدر کریں اس کی عزت کریں اور اس سے محبت کریں۔

اگر اپ بجلی کا بل افورڈ نہیں کر سکتے تو اے سی کی بجائے چھت والے پنکھے کی ہوا میں سونے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔

ہمارا جسم اڈپٹو ہے اسے جس چیز کی عادت ڈالیں گے ویسا ہی خود کو ڈھال لے گا۔

اور دوسرا پوائنٹ اپنی چادر کا سائز بڑا کریں۔ اگر اپ اپنی چادر کا سائز بڑا کرنا چاہتے ہیں تو دو باتوں پر خاص دھیان دیں۔

1۔ قابلِ بھروسہ بنیں۔ اتنے قابل، ایماندار اور کام کے ساتھ پروفیشنل رہیں کہ لوگ اپ پر اعتماد کریں۔ اگر اپ کے ذمہ ایک کام لگا ہے تو اسے پورے جلد جان سے مکمل کریں۔ ورڈ اف ماؤتھ مارکیٹنگ کا ایک بہت بڑا چینل ہے۔
جو انسان اپ سے کچھ کام کروائے تو وہ اپ کا گرویدہ ہو جائے۔

لوگ اپ کو ایک ذمہ دار انسان کے طور پر پہچانیں۔ لوگ اپنا کام اپنا کاروبار اپ کے حوالے کر کے مطمئن محسوس کریں۔

یاد رکھیں دنیا میں سب سے زیادہ پیسہ لوگوں کو درپیش مسائل کا حل پیش کرنے میں ہے۔ اور اسے ہی انٹرپرنیورشپ کہتے ہیں۔

2- ریسرچ ریسرچ ریسرچ: اپنے اپ کو ہر وقت اپڈیٹ رکھنے میں لگے رہیں۔ اپ کو باقیوں کی نسبت 90 فیصد زیادہ پریکٹیکل نالج ہونا چاہیے۔ اور یہ صرف اسی صورت میں ممکن ہے جب اپ اپنی فیلڈ میں بہت زیادہ ریسرچ کریں گے۔

یاد رکھیں پریکٹس کا کوئی نعم البدل نہیں ہے۔ اپ دن رات کتابیں پڑھتے رہیں مہنگے سے مہنگے ادارے میں داخلہ لے لیں مہنگے سے مہنگا کورس لے لیں جب تک اپ اپنے اپ کو پریکٹس کا عادی نہیں کریں گے اپ کامیاب نہیں ہو سکتے۔

یہ یاد رکھیں کہ اپ کے 90 فیصد کمپیٹٹرز اہمیت ہی نہیں رکھتے وہ صرف اپ کے ایک گھنٹہ ڈیلی پریکٹس کی مار ہیں۔

اور سب سے اہم اور ضروری بات اللہ تعالی پر سخت قسم کا توکل رکھیں اور دعا کو ہتھیار کے طور پر استعمال کریں۔

- ایم تنویر نانڈلہ

ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگاہی اور اس کے نتیجے میں بڑھتے ہوئے کاروباری مسائل...ہر طرف  کاروباری صورتِ حال انتہائی سنگین شکل ...
28/02/2024

ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگاہی اور اس کے نتیجے میں بڑھتے ہوئے کاروباری مسائل...
ہر طرف کاروباری صورتِ حال انتہائی سنگین شکل اختیار کرچکی ہے-ایسے میں ہردوسرا بندہ اپنے مالی حالات کو لیکر پریشان ہے کہ کسیے ان حالات سے نمٹا جائے اور اپنے کاروبار کو مزید بڑھایا جائے اور خود کو پریشانیوں سے آزاد کروایا جائے-
تو جی....
ہمارے پاس آپ کے تمام تر کاروباری مسائل کے بہترین حل موجود ہیں-
آپ بھی اپنے کاروبار کی مارکٹینگ ہم سے کروائیں اور خود کو خوشحال بنائیں
ہماری سروسز میں شامل ہے:
1 گرافک ڈیزائن
2 لوگو اور کور فوٹو بنانا
3 پیچ بنانا
4 پیچ سٹینگ
5 پیچ منیجمنٹ
6 کاپی رائٹینگ
7فیس بک ایڈز
تو ابھی نیچے دئیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کرکے ہماری سروسز حاصل کریں
0344-2721600

Anam Sarwar

Are you worried about your business sales? Are you worried business related issue?Are you willing to do your business on...
26/02/2024

Are you worried about your business sales?

Are you worried business related issue?
Are you willing to do your business online across the different cities of your country?

Then no worries....
You are at right place to find your all problems solutions.

We provide you our best social media marketing services and business strategy to grow and enhance your business.

Plz Contact us on the given whatsapp number:
0344-2721600
And avail our mentioned services:
1 Graphic Designing
2 Logo And Cover photo
3 CV
4 page Creation
5 page Setting
6 page Managment
7 Content Calander
8 Copywriting

30/01/2024

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
دنیا میں صرف ایک انسان ہے جو آپکو بدل سکتا ہے اور وہ آپ خود ہیں

السلام علیکم کیا آپکے ذرائع آمدن میں بھی کوئی خاطر خواہ اضافہ نہیں ہورہا؟کیا آپ بھی پریشان ہیں کہ کلائنٹ نہیں مل رہے؟کیا...
28/01/2024

السلام علیکم
کیا آپکے ذرائع آمدن میں بھی کوئی خاطر خواہ اضافہ نہیں ہورہا؟
کیا آپ بھی پریشان ہیں کہ کلائنٹ نہیں مل رہے؟
کیا صپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کاروبار بھی ملک کے مختلف شہروں میں پھیلے؟
یہ اور ان جیسے دیگر کئی اور مسائل اگر آپکو بھی درپیش ہیں تو پھر فکر ہی مت کجیئے
ہم لائے ہیں آپ کی ان تمام پریشانیوں کے حل
ابھی دیئے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
0311-7931661

اور درج ذیل سروسز سے مستفید ہوں:
1Social Media Marketing
2 Graphic Designing
3 Cv Making
4 Page Creation
5 Page Management

Anam Sarwar








السلام علیکمکیا آپ بھی پریشان ہیں کہ اپنے کاروبار کی مارکٹینگ کہاں سے کروائیں؟؟سوشل میڈیا مارکٹینگ کی سروس کہاں سے لی جا...
27/01/2024

السلام علیکم
کیا آپ بھی پریشان ہیں کہ اپنے کاروبار کی مارکٹینگ کہاں سے کروائیں؟؟
سوشل میڈیا مارکٹینگ کی سروس کہاں سے لی جائے؟
اگر ایسا ہی ہے تو آپکو بالکل بھی پریشان ہونی کی ضرورت نہیں
ہم فراہم کررہے ہیں آپ کے ان سب مسائل کا آسان اور بہترین حل
تو خود کو ان فکروں سے کریں آزاد
اور
ہم سے رابطہ کریں
Whatsapp no 03117931661
ہماری درج ذیل سروسز حاصل کریں
1 Graphic Designing
2 Cv Making
3 Social Media Marketing
4 Page Creation
5 Page Management
6 Personal Branding

Anam Sarwar







26/01/2024

Asalam U Alikum
I hope you all doing well In Sha Allah
Today we will discuss about the responsibilites of Social Media Marketer:

1 Develop and implement social media marketing strategies.
2 Create engaging content for various social media platforms.
3 Manage and grow social media accounts.
4 Monitor and respond to audience comments and messages.
5 Analyze social media metrics and adjust strategies accordingly.
6 Collaborate with other teams for cross-promotion and campaigns.
7 Stay updated on industry trends and platform algorithms.
8 Run social media advertising campaigns.
9 Conduct competitor analysis and benchmarking.
10 Utilize social media management tools for scheduling and analytics.

My Services Are:
1 Social Media Marketing
2 Business Stratgies
3 Graphic Designing
4 Page Creation
5 Page Managment
6 Personal Branding

Anam Sarwar




السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ امید ہے آپ سب خیروعافیت سے ہوں گے انشاءاللہ آج کا ہمارا موضوع ہے سوشل میڈیا مارکٹینگ کی اہمی...
25/01/2024

السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
امید ہے آپ سب خیروعافیت سے ہوں گے انشاءاللہ
آج کا ہمارا موضوع ہے

سوشل میڈیا مارکٹینگ کی اہمیت

یا پھر

سوشل میڈیا مارکٹینگ ہر آن لائن کاروبار کے لیے کیوں ضروری ہے ؟؟

ہر قسم کے کاروبار کے لیے سوشل میڈیا مارکٹینگ اہم ہے.
کیونکہ اس کے ذریعے آپ سوشل میڈیا پر موجود زیادہ سے زیادہ لوگوں تک اپنی خدمات اور مصنوعات پہنچاسکتے ہیں. سوشل میڈیا بڑی تعداد میں موجود لوگوں سے رابطہ بڑھانے کا ایک موثر ذریعہ فراہم کرتا ہے.
جوکہ آپ کے برانڈ کو بڑھاسکتا ہے آپ کے لیے زیادہ انکم کے ذرائع پیدا کرسکتا ہے.

المختصر آج کے انٹرنیٹ کے دور میں ہر آن لائن کاروبار کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کے لیے سوشل میڈیا مارکٹینگ کی ضرورت ہوتی ہے.

امید ہے آج کی پوسٹ سے کچھ نیا سکھنے کو ملا ہوگا آپ سب کو انشاءاللہ
دعاؤں میں یاد رکھیے گا سلامت رہیں
جزاک اللہ خیر
Anam Sarwar

السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہامید ہے آپ سب خیروعافیت سے ہوں گے انشاءاللہ آج کا ہمارا موضوع ہے سوشل میڈیا مارکٹینگ سوشل میڈ...
24/01/2024

السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
امید ہے آپ سب خیروعافیت سے ہوں گے انشاءاللہ
آج کا ہمارا موضوع ہے

سوشل میڈیا مارکٹینگ
سوشل میڈیا مارکٹینگ کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ذریعے اپنے بزنس کی,اپنی کسی بھی پروڈکٹ کی اور اپنی فری لانسنگ سروس کی مارکٹینگ کرنا ہے ایسے انداز میں دوسروں کے سامنے پیش کرنا کہ لوگ خودبخود متوجہ ہوں لینے کے لیے
اب اگلا سوال آپ سب کے ذہن میں آرہا ہوگا کہ یہ کرتے کیسے ہیں؟؟
مطلب کے مارکٹینگ کے لیے کون کون سے پلیٹ فارم استعمال ہوتے ہیں؟؟
تو اس کا جواب یہ ہے کہ
ہم مارکٹینگ کے لیے مختلف پلیٹ فارم استعمال کرتے ہیں
جن میں سرفہرست ہیں:
1 فیس بک
2 انسٹاگرام
3 لنکڈاِن
4 ٹک ٹاک
5 ٹیوٹر

امید ہے آج کی پوسٹ سے آپ سب کو سکھنے کو ملا ہوگا انشاءاللہ
Anam Sarwar

22/01/2024

Are you looking for social media marketer??
If your answer is yes
Then no worries about your all business related marketing problems.
Contact us and get your solution

Address

Bahawalnagar
62300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anam Marketing Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Anam Marketing Hub:

Share