Ijaz jhourad Social Media MPA.

Ijaz jhourad Social Media MPA. ممبر اف پنجاب اسمبلی MPA بہاولنگر PP240

24/05/2026

23/05/2026

خان گروپ

ہم بھائی سہیل خان MPA Muhammad Sohail Khan Zahid  بہاولنگر کا تہہ دل سے سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے ہمارا گزشتہ چا...
23/05/2026

ہم بھائی سہیل خان MPA Muhammad Sohail Khan Zahid بہاولنگر کا تہہ دل سے سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے ہمارا گزشتہ چالیس سال سے سوریج کا دیرینہ مسئلہ حل کروایا جس سے ایل علاقہ نے سکھ کا سانس لیا اس کام کا سہرا بھائی فاروق پراچہ کو جاتا ہے جنہوں نے سہیل بھائی کو چھوٹی سی ریکویسٹ کی تھی کہ اس پرشانی سے نجات دلائی جائے اور اس درخواست کو عوامی MPA سہیل خان نے ایسے حل کروایا جیسے 1122 آتی ہے اس کام کا سہرا عاصم خان اور ساجد مہار بھائی کو بھی جاتا ہے ہم اور اہل علاقہ سہیل بھائی عاصم بھائی ساجد بھائی کا بے پناہ شکریہ ادا کرتے ہیں اللہ پاک آپ سب کو سلامت رکھے
منجانب
فاروق پراچہ محمد اکمل پراچہ عدیل پراچہ عاصم پراچہ اویس پراچہ اعجاز بھٹی حسن پراچہ چراغ دین اور تمام اہل علاقہ سب انکے شکر
گزار ہیں

Asim Khan
Sajid Mahar

آگاہی سیمینار
22/05/2026

آگاہی سیمینار

Address

Bahawalnagar

Telephone

+923000991220

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ijaz jhourad Social Media MPA. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share