24/08/2024
ملکیات کے حالیات دیکھیں😒۔۔۔
افسوس
کچھ وقتیات پہلے کی باتیات ہیں کہ اردو کی جانیات پہچانیات بہتیات تھیں۔ لوگوں کو معلومیات تھے کہ اردو کے الفاظیات کو کیسے تحریریات کرنا ہے۔ افسوسیات ہیں کہ اب عوامیات کو اردو کی سمجھیات منفیات سے بھی نچلیات سطحیات پر ہیں۔
قومی زبانیات کی قدریات کریں۔ شکریات🤧😁