Digital Fluxs

Digital Fluxs 💹 Digital Marketing 🌏Social Media Marketing 🚀Business Booster Your dreams and ambitions are our driving force.

Welcome to DIGITAL FLUX Marketing agency.Tell us What we can do to help you,
We measure our success by the success of our clients. When you partner with Digital Flux, you gain a team that is as passionate about your brand's growth as you are. Social Media Marketing

Services:
Careat Business Page
Business Page Mnagement
Business Page Setup and optimization
advertising marketing and different ad se

tup on Different platfroms
profile setup and optimization
add business details
Create logo + canva design
youtube thumbnails
privacy policy generator
post designs

management platforms
Instagram+facebook+youtube+pinterest

Requirement:
Profile access
Business details
Logo+canve

♻️For layouts, logos, Facebook & Instagram posts, presentations, etc.♻️Perfect for students' and teachers' presentation♻...
09/09/2024

♻️For layouts, logos, Facebook & Instagram posts, presentations, etc.
♻️Perfect for students' and teachers' presentation
♻️420,000+ free templates
♻️ 75+ million premium stock images, videos, audios, and graphics
♻️3000+ fonts
♻️Urdu founts
♻️One-click design resize
♻️Background remover
♻️100% Delivery Ensured
♻️Lifetime Access
♻️Free Updates
🔮 𝗢𝗻𝗲-𝘁𝗶𝗺𝗲 𝗽𝗮𝘆𝗺𝗲𝗻𝘁
👑𝟏 𝐲𝐞𝐚𝐫 𝐫𝐞𝐩𝐥𝐚𝐜𝐞𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐰𝐚𝐫𝐫𝐚𝐧𝐭𝐲
👑𝑼𝒓𝒅𝒖 𝑨𝒏𝒅 𝑨𝒓𝒂𝒃𝒊𝒄 𝑭𝒐𝒏𝒕𝒔 𝑰𝒏𝒄𝒍𝒖𝒅𝒆𝒅
👑12M Free Templates
👑71M Free Photos
👑4.5M Free Graphic Elements
👑2.5M Free Videos
👑8000 Free Fonts
👑Unlimited Free Folders
👑Unlimited Brand Kit
📕𝐆𝐞𝐭 𝐂𝐚𝐧𝐯𝐚 𝐏𝐫𝐨 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐥𝐢𝐟𝐞𝐭𝐢𝐦𝐞 𝐀𝐜𝐜𝐞𝐬𝐬!
𝑮𝑬𝑻 𝑪𝑨𝑵𝑽𝑨 𝑷𝑹𝑶 💎( 𝑶𝒏 𝒚𝒐𝒖𝒓 𝒐𝒘𝒏 𝑬𝒎𝒂𝒊𝒍 )
➡️𝐏𝐀𝐘𝐌𝐄𝐍𝐓 𝐀𝐅𝐓𝐄𝐑 𝐃𝐄𝐋𝐈𝐕𝐄𝐑𝐘⬅️
🔥𝑳𝒊𝒇𝒆𝒕𝒊𝒎𝒆 𝑺𝒖𝒃𝒔𝒄𝒓𝒊𝒑𝒕𝒊𝒐𝒏.🔥
🔥𝟲𝟬% 𝕯𝖎𝖘𝖈𝖔𝖚𝖓𝖙
𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐀𝐩𝐩 𝐔𝐬: 03133181199

08/01/2024
03/10/2023

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
﴿۱﴾ (خدا جو) نہایت مہربان﴿۲﴾ اسی نے قرآن کی تعلیم فرمائی﴿۳﴾ اسی نے انسان کو پیدا کیا﴿۴﴾ اسی نے اس کو بولنا سکھایا﴿۵﴾ سورج اور چاند ایک حساب مقرر سے چل رہے ہیں﴿۶﴾ اور بوٹیاں اور درخت سجدہ کر رہے ہیں﴿۷﴾ اور اسی نے آسمان کو بلند کیا اور ترازو قائم کی﴿۸﴾ کہ ترازو (سے تولنے) میں حد سے تجاوز نہ کرو﴿۹﴾ اور انصاف کے ساتھ ٹھیک تولو۔ اور تول کم مت کرو﴿۱۰﴾ اور اسی نے خلقت کے لئے زمین بچھائی﴿۱۱﴾ اس میں میوے اور کھجور کے درخت ہیں جن کے خوشوں پر غلاف ہوتے ہیں﴿۱۲﴾ اور اناج جس کے ساتھ بھس ہوتا ہے اور خوشبودار پھول﴿۱۳﴾ تو (اے گروہ جن وانس) تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟﴿۱۴﴾ اسی نے انسان کو ٹھیکرے کی طرح کھنکھناتی مٹی سے بنایا﴿۱۵﴾ اور جنات کو آگ کے شعلے سے پیدا کیا﴿۱۶﴾ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟﴿۱۷﴾ وہی دونوں مشرقوں اور دونوں مغربوں کا مالک (ہے)﴿۱۸﴾ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟﴿۱۹﴾ اسی نے دو دریا رواں کئے جو آپس میں ملتے ہیں﴿۲۰﴾ دونوں میں ایک آڑ ہے کہ (اس سے) تجاوز نہیں کرسکتے﴿۲۱﴾ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟﴿۲۲﴾ دونوں دریاؤں سے موتی اور مونگے نکلتے ہیں﴿۲۳﴾ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟﴿۲۴﴾ اور جہاز بھی اسی کے ہیں جو دریا میں پہاڑوں کی طرح اونچے کھڑے ہوتے ہیں﴿۲۵﴾ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟﴿۲۶﴾ جو (مخلوق) زمین پر ہے سب کو فنا ہونا ہے﴿۲۷﴾ اور تمہارے پروردگار ہی کی ذات (بابرکات) جو صاحب جلال وعظمت ہے باقی رہے گی﴿۲۸﴾ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟﴿۲۹﴾ آسمان اور زمین میں جتنے لوگ ہیں سب اسی سے مانگتے ہیں۔ وہ ہر روز کام میں مصروف رہتا ہے﴿۳۰﴾ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟﴿۳۱﴾ اے دونوں جماعتو! ہم عنقریب تمہاری طرف متوجہ ہوتے ہیں﴿۳۲﴾ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟﴿۳۳﴾ اے گروہِ جن وانس اگر تمہیں قدرت ہو کہ آسمان اور زمین کے کناروں سے نکل جاؤ تو نکل جاؤ۔ اور زور کے سوا تم نکل سکنے ہی کے نہیں﴿۳۴﴾ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟﴿۳۵﴾ تم پر آگ کے شعلے اور دھواں چھوڑ دیا جائے گا تو پھر تم مقابلہ نہ کرسکو گے﴿۳۶﴾ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟﴿۳۷﴾ پھر جب آسمان پھٹ کر تیل کی تلچھٹ کی طرح گلابی ہوجائے گا (تو) وہ کیسا ہولناک دن ہوگا﴿۳۸﴾ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟﴿۳۹﴾ اس روز نہ تو کسی انسان سے اس کے گناہوں کے بارے میں پرسش کی جائے گی اور نہ کسی جن سے﴿۴۰﴾ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟﴿۴۱﴾ گنہگار اپنے چہرے ہی سے پہچان لئے جائیں گے تو پیشانی کے بالوں اور پاؤں سے پکڑ لئے جائیں گے﴿۴۲﴾ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟﴿۴۳﴾ یہی وہ جہنم ہے جسے گنہگار لوگ جھٹلاتے تھے﴿۴۴﴾ وہ دوزخ اور کھولتے ہوئے گرم پانی کے درمیان گھومتے پھریں گے﴿۴۵﴾ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟﴿۴۶﴾ اور جو شخص اپنے پروردگار کے سامنے کھڑے ہونے سے ڈرا اس کے لئے دو باغ ہیں﴿۴۷﴾ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟﴿۴۸﴾ ان دونوں میں بہت سی شاخیں (یعنی قسم قسم کے میووں کے درخت ہیں)﴿۴۹﴾ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟﴿۵۰﴾ ان میں دو چشمے بہہ رہے ہیں﴿۵۱﴾ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟﴿۵۲﴾ ان میں سب میوے دو دو قسم کے ہیں﴿۵۳﴾ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟﴿۵۴﴾ (اہل جنت) ایسے بچھونوں پر جن کے استرا طلس کے ہیں تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے۔ اور دونوں باغوں کے میوے قریب (جھک رہے) ہیں﴿۵۵﴾ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟﴿۵۶﴾ ان میں نیچی نگاہ والی عورتیں ہیں جن کو اہل جنت سے پہلے نہ کسی انسان نے ہاتھ لگایا اور نہ کسی جن نے﴿۵۷﴾ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟﴿۵۸﴾ گویا وہ یاقوت اور مرجان ہیں﴿۵۹﴾ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟﴿۶۰﴾ نیکی کا بدلہ نیکی کے سوا کچھ نہیں ہے﴿۶۱﴾ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟﴿۶۲﴾ اور ان باغوں کے علاوہ دو باغ اور ہیں﴿۶۳﴾ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟﴿۶۴﴾ دونوں خوب گہرے سبز﴿۶۵﴾ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟﴿۶۶﴾ ان میں دو چشمے ابل رہے ہیں﴿۶۷﴾ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟﴿۶۸﴾ ان میں میوے اور کھجوریں اور انار ہیں﴿۶۹﴾ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟﴿۷۰﴾ ان میں نیک سیرت (اور) خوبصورت عورتیں ہیں﴿۷۱﴾ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟﴿۷۲﴾ (وہ) حوریں (ہیں جو) خیموں میں مستور (ہیں)﴿۷۳﴾ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟﴿۷۴﴾ ان کو اہل جنت سے پہلے نہ کسی انسان نے ہاتھ لگایا اور نہ کسی جن نے﴿۷۵﴾ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟﴿۷۶﴾ سبز قالینوں اور نفیس مسندوں پر تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گے﴿۷۷﴾ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟﴿۷۸﴾ (اے محمدﷺ) تمہارا پروردگار جو صاحب جلال وعظمت ہے اس کا نام بڑا بابرکت ہے

کیا آپ اپنے کاروبار کو فروغ دینا چاہتے ہیں ؟کیا آپ کو فیس بک پیج پروموشن کروانا ہے ؟کیا آپ کو اپنے پیج کی پوسٹنگ کروانی ...
29/09/2023

کیا آپ اپنے کاروبار کو فروغ دینا چاہتے ہیں ؟
کیا آپ کو فیس بک پیج پروموشن کروانا ہے ؟
کیا آپ کو اپنے پیج کی پوسٹنگ کروانی ہے؟
تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے آج ہی ہم سے رابطہ کریں
ہم آپ کے کاروبار کو وسیع پیمانے پر بڑھانے کے لئے آپ کی مدد کرے گے.
تو آج ہی ہمارے نمبر پر واٹس ایپ کریں ۔
0313 3181199

Grow your Businesses With us.Digital Fluxs0313 3181199
29/09/2023

Grow your Businesses With us.
Digital Fluxs
0313 3181199

Services:Careat Business PageBusiness Page MnagementBusiness Page Setup and optimizationadvertising marketing and differ...
29/09/2023

Services:
Careat Business Page
Business Page Mnagement
Business Page Setup and optimization
advertising marketing and different ad setup on Different platfroms
profile setup and optimization
add business details
Create logo + canva design
youtube thumbnails
privacy policy generator
post designs


Digital Fluxs fosters long-term partnerships with its clients.
29/09/2023

Digital Fluxs fosters long-term partnerships with its clients.


Contacting us to expand your business0313 3181199
29/09/2023

Contacting us to expand your business
0313 3181199

Contacting us to expand your business0313 3181199
29/09/2023

Contacting us to expand your business

0313 3181199


کیا آپ اپنے کاروبار کو فروغ دینا چاہتے ہیں ؟کیا آپ کو فیس بک پیج پروموشن کروانا ہے ؟کیا آپ کو اپنے پیج کی پوسٹنگ کروانی ...
29/09/2023

کیا آپ اپنے کاروبار کو فروغ دینا چاہتے ہیں ؟
کیا آپ کو فیس بک پیج پروموشن کروانا ہے ؟
کیا آپ کو اپنے پیج کی پوسٹنگ کروانی ہے؟
تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے آج ہی ہم سے رابطہ کریں
ہم آپ کے کاروبار کو وسیع پیمانے پر بڑھانے کے لئے آپ کی مدد کرے گے.
تو آج ہی ہمارے نمبر پر واٹس ایپ کریں ۔

0313 3181199


The agency's success is built on a foundation of creativity and innovation.Digital Fluxs understands the unique challeng...
28/09/2023

The agency's success is built on a foundation of creativity and innovation.
Digital Fluxs understands the unique challenges and opportunities presented by each platform.
They are known for their ability to generate viral content that captures attention.
Digital Fluxs offers comprehensive social media management services.
Their team is adept at handling both organic and paid social media campaigns.
They are experts in identifying the most relevant social media influencers for brand collaborations.
Digital Fluxs takes a holistic approach to social media marketing, considering both short-term and long-term goals.

0313 3181199

Address

Bahawalpur

Telephone

+923133181199

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital Fluxs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Digital Fluxs:

Share