08/05/2026
صرف موبائل استعمال کرنا کافی نہیں…
آج کے دور میں “Creative Skills” سیکھنا ضروری ہے!
اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ:
✔️ اپنے سوشل میڈیا پوسٹس خود ڈیزائن کریں
✔️ Canva پر پروفیشنل گرافکس بنائیں
✔️ AI Tools سے Smart اور Creative Content تیار کریں
✔️ Video Creation اور Prompt Writing سیکھیں
✔️ Online Skills کے ذریعے اپنی شخصیت اور Career کو Grow کریں
تو یہ Online Graphic Design Course آپ کے لیے بہترین موقع ہے۔ 🚀
اس فری ویبینار میں آپ سیکھیں گے کہ آج کل Canva کیوں اتنا Powerful Tool بن چکا ہے اور کیسے لوگ اسی Skill کے ذریعے Freelancing، Social Media Management اور Online Earning کر رہے ہیں۔ 💻✨
یہ کورس Beginners کے لیے بھی آسان ہے اور Students، Housewives اور Skill سیکھنے والوں کے لیے بہترین موقع ہے اپنی Creativity کو اگلے لیول پر لے جانے کا۔ 🌟
📅 Free Webinar: This Sunday
📍 Mode: Online (Zoom / Google Meet)
🎯 Limited Seats Available
اب وقت ہے صرف Scroll کرنے کا نہیں…
بلکہ کچھ نیا سیکھ کر خود کو Grow کرنے کا۔ 💛
📩 ابھی Register کریں اور اپنی Creative Journey شروع کریں