BSD ART

BSD ART iam a graphics designer my name is muhammad ijaz from lodhran Punjab Pakistan

* 🔊 السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🔊*  *خوشخبری خوشخبری خوشخبری گھر بیٹھے ماہانہ ہزاروں روپے کمائیں پریزیفائی سٹوڈیو ...
02/01/2024

* 🔊 السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🔊*

*خوشخبری خوشخبری خوشخبری گھر بیٹھے ماہانہ ہزاروں روپے کمائیں پریزیفائی سٹوڈیو پیش کر رہا ہے ایک ڈیجیٹل ہنر آج کے اس ڈیجیٹل دور میں آپ کے پاس کوئی ایسا ڈیجیٹل ہنر ہونا لازمی ہے جس کی ڈیمانڈ پوری دنیا میں سب سے زیادہ ہو ویڈیو ایڈیٹنگ جدید دور کا سب سے مقبول ہنر ہے جو کہ آپ کی زندگی کے ہر شعبے میں ضرورت کا باعث ہے اسی لئے ہم آپ کے لئے بہت ہی مفید اور کار آمد کورس لائے ہیں جس کو 30 دن میں سیکھ کر آپ معمولی سے ویڈیو کلپ سے لیکر پروفیشنل ویڈیو & انٹرو انیمیشنز اور یوٹیوب چینل آل سیٹنگ کرنا سیکھ سکتے ہیں اور اس کو سیکھ کر آپ ایک دن میں ہزاروں کماسکتے ہیں دن میں 30 سے 40 منٹ ٹائم دیں اور اچھی ارننگ کریں مزید وقت ضائع کئے بغیر اس ہنر کو سیکھیں ہم آپ کو ہنر مند بنانے اور اس ہنر کو مزید نکھارنے میں آپ کا بھرپور ساتھ دیں گے*
*پریزیفائی سٹوڈیو ہنر سے ارننگ تک کا سفر ہنر سیکھانے کے بعد ارننگ میتھڈ بھی بتائیں جائیں گے*

*لیکن پریزیفائی سٹوڈیو سٹوڈنٹس اور پارٹ ٹائم کام کرنے والوں اور فری لانسنر کے طور پر گھر بیٹھے پیسے کمانے والوں کو ایک موقعہ فراہم کررہی ہے اور آپ کو یہ کورس بہت مناسب فیس میں دے رہی ہے کورس کی (200) فیس ہوگی تمام کام موبائل پر ہی ہوتا ہے کمپیوٹر لیپ ٹاپ کی ضرورت نہیں یہ کورس آنلائن بذریعہ واٹس ایپ گروپ کے زریعے سیکھیں گے یہ کورس 8 جنوری سے شروع ہورہا ہے 7 جنوری تک اپنی ایڈمیشن یقینی بنائیں اور اس موقعہ سے فائدہ اٹھائیں تو آئیں جو لوگ دلچسپی رکھتے ہیں مزید ڈیٹیل جاننے کے لیے*

*03020076841*

*اس نمبر کو سیو کرکے واٹس ایپ پر اپنا نام بتاکر رابطہ کریں*

*پریزیفائی سٹوڈیو آف لودھراں پنجاب*

Address

Bahawalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BSD ART posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share