Bahawalpur Digital

Bahawalpur Digital Digital Creator

13/04/2026
ٹرانسفر پوسٹنگ سابقہ ڈپٹی کمشنر بہاولپور محمّد عرفان علی خان کاٹھیا کو کمشنر بہاولپور تعینات، جبکہ مسرت جبیں صاحبہ بہاول...
07/04/2026

ٹرانسفر پوسٹنگ

سابقہ ڈپٹی کمشنر بہاولپور محمّد عرفان علی خان کاٹھیا کو کمشنر بہاولپور تعینات،
جبکہ مسرت جبیں صاحبہ بہاولپور سے ٹرانسفر ہو کر کمشنر فیصل آباد تعینات..

نوٹیفکیشن جاری

پٹرول کی قیمت میں 80روپے کی کمی کر دی گئی
03/04/2026

پٹرول کی قیمت میں 80روپے کی کمی کر دی گئی

29/03/2026

اسسٹنٹ کمشنر نشتر لاہور محمد سلیم کو تبدیل کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری۔
اسسٹنٹ کمشنر چشتیاں ساحل رسول چیمہ کو بھی تبدیل کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری۔
اسسٹنٹ کمشنر چشتیاں ساحل رسول چیمہ کو نشتر لاہور تعینات کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

بہاولپور  کی مختلف سڑکوں کی بحالی کیلئے کمشنر بہاولپور  کی جانب سے منظوری دے دی گئی ہےان سڑکوں کو کمشنر بہاولپور نے  منظ...
26/03/2026

بہاولپور کی مختلف سڑکوں کی بحالی کیلئے کمشنر بہاولپور کی جانب سے منظوری دے دی گئی ہے
ان سڑکوں کو کمشنر بہاولپور نے منظوری کے بعد سالانہ بجٹ میں شامل کرنے کیلئے بھجوا دیا ہے۔

24/03/2026

بہاولپور تیز گام ایکسپریس حادثہ، ڈبوں کا ہک ٹوٹنے سے ٹرین دو حصوں میں تقسیم عینی شاہدین کے مطابق ٹرین کے ڈبوں کو جوڑنے والا ہک اچانک ٹوٹ گیا جس کے باعث انجن کے ساتھ جڑے ہوئے سات ڈبے آگے کی جانب نکل گئے جبکہ پیچھے موجود بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں
حادثے کے بعد مسافروں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور ہر طرف چیخ و پکار کی آوازیں سنائی دیں مقامی افراد نے فوری طور پر امدادی کارروائیوں میں حصہ لیتے ہوئے پھنسے ہوئے مسافروں کو نکالنے کی کوشش

اسرائیلی چیف شہید ۔۔۔۔ کمال نئیں ہو گیا🤔
23/03/2026

اسرائیلی چیف شہید ۔۔۔۔ کمال نئیں ہو گیا🤔

ہائی اوکٹین کی قیمت میں 200 روپے فی لیٹر کا اضافہ
22/03/2026

ہائی اوکٹین کی قیمت میں 200 روپے فی لیٹر کا اضافہ

بہاولپور لاری اڈے میں کھڑی بس میں اچانک آگ لگ گئیآگ لگنے سے  بس جلکر خاکستر ہو گئی۔۔اللہ کا شکر ہے بس میں کوئی مسافر موج...
22/03/2026

بہاولپور لاری اڈے میں کھڑی بس میں اچانک آگ لگ گئی
آگ لگنے سے بس جلکر خاکستر ہو گئی۔۔اللہ کا شکر ہے بس میں کوئی مسافر موجود نہیں تھا اس لیے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

رمضان ختم ھوتے ہی شیطان سرگرم اٹک میں  عید کے دن بدکاری کے اڈے پے چھاپہ  ۔😳
22/03/2026

رمضان ختم ھوتے ہی شیطان سرگرم اٹک میں عید کے دن بدکاری کے اڈے پے چھاپہ ۔😳

21/03/2026

#بریکنگـنیوز

بہاولپور/
نورپورنورنگا موضع کوڑا رونجھا بستی موسانی میں پولیس چوکی نورپورنورنگا کا چھاپہ مبینہ پولیس تشدد سے شہری معثوق علی ولد پہلوان خان موقع پر دم توڑ گیا ،
پولیس تشدد سے شہری کی ہلاکت پر اہل علاقہ کا شدید احتجاج، ڈی ایس پی لیگل ڈی ایس پی صدر بہاولپور موقع پر پہنچ کر کاروائی شروع کر دی ، پولیس اہلکار گرفتار ،
Bahawalpur Police

Address

Bahawalpur
63100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bahawalpur Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bahawalpur Digital:

Share