VOU Digital

VOU Digital News, current affairs, podcast, social issues, politics, vlogs, etc

28/05/2026

VOU Digital
*Attention please* ✅
*لیجنڈ کرکٹر وسیم اکرم کا دوران حج شیطان کو باؤلنگ کے انداز میں کنکریاں مارنے والا وائرل کلپ، معروف صحافی و کالم نگار جناب عامر خاکوانی کا تجزیہ احمد حسن اعوان کی زبانی ملاحظہ فرمائیں،،،،، !!!!!

ایک ایک کرکے ، باری باری ، وہ ہمارے لیے ایک ہی انجام لکھتے رہتے ہیں، وہ ہم میں سے جس کا جسد چاہتے ہیں، لٹکا یا بکھرا دیت...
01/03/2026

ایک ایک کرکے ،
باری باری ،
وہ ہمارے لیے ایک ہی انجام لکھتے رہتے ہیں،
وہ ہم میں سے جس کا جسد چاہتے ہیں،
لٹکا یا بکھرا دیتے ہیں
اور ہم اپنی اپنی باری پر،
ایک بار خوش ہوتے
اور دوسری بار اشک بہاتے ہیں۔
ہم مسلمان ہیں،
اور وہ ہم میں سے جسے چاہتے ہیں مار دیتے ہیں۔
ایک زمانے سے ہم یہی اذیت سہہ رہے ہیں۔
اور جانے کب تک ہمیں یہی اذیت سہتے رہنا ہے۔
جتنے ہلکے اور جتنے سستے ہم کبھی نہ تھے۔
اتنے ہی ہلکے اور اتنے ہی سستے ہم ہو چکے ہیں۔
ایک زمانے سے عزت سے جینے کی راہ ہم کھو چکے ہیں۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
Ahmad Hassan Awan

اب بدلے گا پاکستان 🤩حکومت پنجاب نے سختی سے عملدرآمد کروانا شروع کر دیا ہے کوئی شاپ آپ کے نام سے نہیں پہچانی جاۓ گی مثال ...
29/01/2026

اب بدلے گا پاکستان 🤩
حکومت پنجاب نے سختی سے عملدرآمد کروانا شروع کر دیا ہے کوئی شاپ آپ کے نام سے نہیں پہچانی جاۓ گی مثال کے طور پر پہلے شاپ مالک کے نام جیسے حاجی اسماعیل کریانہ اسٹور فلاں کے نام میڈیکل اسٹور فلاں چا چا ما ما بھائی والد کے نام سے شاپ ہوتی تھیں اب آپ کی شاپ جس چیز کی ہے وہی نام سائن بورڈ پر لکھا جاۓ گا بلکہ پروپرائٹر نام اور فون نمبر بھی نہیں لکھا جاۓ گا شاپ بند ہوتی تو لوگ فون کر کے شاپ کھلوا کر سامان لے لیتے تھے اب اس بات کو یقینی بنایا جا رہا ہے جس نے جو خریداری کرنی ہو شاپ ٹائم میں کر لے اور چوری ڈکیتی کی روک تھام کیلئے یہ بھی پلان ہے تمام شاپس کی ٹائمنگ اوپن کلوز مقرر کی جائیں
Ahmad Hassan Awan

Address

Bahawalpur

Opening Hours

09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VOU Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share