Muhammad۔Luqman

Muhammad۔Luqman information

*میں اگر پیش آنے لگ جاؤ محبت و تمیز سے**لوگوں کو عشق ہو جائے اس انا پرست اور بدتمیز سے*    *🕊️⃝🌸𓆩⍣͢M Luqman 🩷⃝🧸⁩*
28/08/2026

*میں اگر پیش آنے لگ جاؤ محبت و تمیز سے*
*لوگوں کو عشق ہو جائے اس انا پرست اور بدتمیز سے*

*🕊️⃝🌸𓆩⍣͢M Luqman 🩷⃝🧸⁩*

*مــیــرا دِل جــن لــوگــوں کــے لــیــے نــرم پــڑا*🫀🥺*وہ مــیــرے لــیــے ہــمــیــشــہ پــتــھــر دِل ثــابــت ہــوئ...
10/08/2026

*مــیــرا دِل جــن لــوگــوں کــے لــیــے نــرم پــڑا*🫀🥺
*وہ مــیــرے لــیــے ہــمــیــشــہ پــتــھــر دِل ثــابــت ہــوئــے۔*🪨💔

*🕊️⃝🌸𓆩@M.Luqman🩷⃝🧸⁩*

دادا کی محبت کا کوئی مول نہیں ہوتا،ان کے جیسا دنیا میں کوئی اور انمول نہیں ہوتا۔ ❤️دعا ہے میرے دادا ہمیشہ سلامت رہیں،ان ...
09/08/2026

دادا کی محبت کا کوئی مول نہیں ہوتا،
ان کے جیسا دنیا میں کوئی اور انمول نہیں ہوتا۔ ❤️

دعا ہے میرے دادا ہمیشہ سلامت رہیں،
ان کی مسکراہٹ ہمارے گھر کی رونق بنی رہے۔ 🤲❤️

*چــاہــے جــتــنــے بــھــی آپــشــن ہــوں زنــدگــی مــیــں*❤️✨*انــتــخــاب صــرف تــم ہــی ہــو مــیــرا*🌹🫶🏻A🫀
18/06/2026

*چــاہــے جــتــنــے بــھــی آپــشــن ہــوں زنــدگــی مــیــں*❤️✨
*انــتــخــاب صــرف تــم ہــی ہــو مــیــرا*🌹🫶🏻
A🫀

09/06/2026

آپ نے اکثر سنا ہوگا کہ کسی کا WhatsApp ہیک ہو جاتا ہے اور پھر اس کے نمبر سے دوستوں اور رشتہ داروں سے پیسوں کا مطالبہ کیا جاتا ہے۔بہت سے لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ پیغام واقعی ان کے دوست نے بھیجا ہے، اور تصدیق کیے بغیر رقم بھیج دیتے ہیں، جس سے مالی نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔اگر آپ کو کسی دوست کے WhatsApp سے اچانک پیسوں کی درخواست آئے تو سب سے پہلے چیٹ کے اوپر یہ نوٹس چیک کریں:

"Your security code with [Name] changed. Tap to learn more."

اگر یہ پیغام حال ہی میں ظاہر ہوا ہو اور ساتھ ہی پیسوں کی فوری ڈیمانڈ کی جا رہی ہو تو محتاط ہو جائیں۔ ممکن ہے اکاؤنٹ کسی اور کے قبضے میں ہو۔البتہ یاد رہے کہ یہ پیغام صرف ہیک ہونے کی صورت میں نہیں آتا، بلکہ موبائل تبدیل کرنے یا WhatsApp دوبارہ انسٹال کرنے پر بھی آ سکتا ہے۔ اس لیے پیسے بھیجنے سے پہلے لازمی طور پر متعلقہ شخص کو کال کر کے تصدیق کر لیں۔چند منٹ کی تصدیق آپ کو ہزاروں روپے کے نقصان سے بچا سکتی ہے۔
اس پیغام کو شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس فراڈ سے محفوظ رہ سکیں۔






توجہ کریں
09/06/2026

توجہ کریں

09/06/2026

Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

Address

Aniti
Bahawalpur
63100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad۔Luqman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share