05/06/2026
😍 شادی کی تقریب کے لیے اسپیشل چکن پکوڑے
🔥 الحمدللہ! شادی کی تقریب کے لیے 2 من چکن پکوڑوں کا بڑا آرڈر کامیابی سے تیار کیا گیا۔ 🍗
معیار، ذائقہ اور صفائی ہماری پہلی ترجیح ہے۔ اگر آپ بھی شادی، ولیمہ، سالگرہ یا کسی بھی تقریب کے لیے بہترین پکوڑے اور دیسی کھانوں کی سروس چاہتے ہیں تو رابطہ کریں۔
📞 03015308746