04/02/2024
میں خضر حیات اللہ اور رسول کی حدود کو پامال کرنے والے جج اسکی حمایت اسکی حفاظت اسکی سہولتکاری کرنے والے افسران سیاستدان عالموں کی پیروی انکی حمایت سے دستبرداری کا اعلان کرتا ہوں۔
اللہ ان پر قہر نازل فرمائے انکے اس فعل کے سبب نازل ہونے والے عذاب سے مجھے بچائے۔
آمین