Seemab Printing Press

Seemab Printing Press The Printing , Composing Company, online services

Admission Schedule for FA/F.Sc 1st year at GPGC Khar Bajaur.
03/08/2025

Admission Schedule for FA/F.Sc 1st year at GPGC Khar Bajaur.

ضلع باجوڑ, مہمند اور خیبر نے ٹیچنگ کیڈرز اساتذہ بھرتی کیلئے اشتہارات جاری کردیئے..ایٹا پر آن لائن اپلائی 10 فروری کے بعد...
01/02/2025

ضلع باجوڑ, مہمند اور خیبر نے ٹیچنگ کیڈرز اساتذہ بھرتی کیلئے اشتہارات جاری کردیئے..ایٹا پر آن لائن اپلائی 10 فروری کے بعد شروع ہونگی اور 10 مارچ تک جاری رہے گی. باقی اضلاع کے اشتہارات آئندہ ہفتے مختلف اخبارات میں شائع ہوجائے گے. یہ اشتہار فارمیٹ تمام اضلاع کے لیے ایک جیسے ہوگا البتہ ہر اضلاع والے اپنے اپنے خالی آسامیوں کی تفصیلات درج کرینگے.

06/01/2025
خیبر پختونخوا سولرازیشن سکیماس سہولت سے فائدہ اٹھائیں اور سولرائزیشن سکیم کا حصہ بنیں۔ اپنی درخواست جلدی جمع کرائیں تاکہ...
27/12/2024

خیبر پختونخوا سولرازیشن سکیم

اس سہولت سے فائدہ اٹھائیں اور سولرائزیشن سکیم کا حصہ بنیں۔

اپنی درخواست جلدی جمع کرائیں تاکہ آپ کو اس مفید سکیم کا فائدہ مل سکے۔

آن لائن اپلائی کیلئے سیماب پرنٹنگ پریس تشریف لائے ۔

میٹرک سالانہ اول کا امتحان 05 مارچ 2025  سے شروع ہوگا۔امتحان اڈمیشن کیلئے تاریخوں اور فیس کے لیے نوٹیفکیشن دیکھیں۔      ...
09/12/2024

میٹرک سالانہ اول کا امتحان 05 مارچ 2025 سے شروع ہوگا۔امتحان اڈمیشن کیلئے تاریخوں اور فیس کے لیے نوٹیفکیشن دیکھیں۔

14/09/2024

BS Online Admission has been anounced in GPGC Khar. Last date of apply is 23 September 2024.

*  ڈومیسائل بنانے کا پرانا طریقہ کار تبدیل کر دیا گیا ہے۔اب طالبعلم آن لائن اپلائی کر کے ڈومیسائل بنوائے گا ضروری اطلاع ...
03/08/2024

* ڈومیسائل بنانے کا پرانا طریقہ کار تبدیل کر دیا گیا ہے۔اب طالبعلم آن لائن اپلائی کر کے ڈومیسائل بنوائے گا
ضروری اطلاع برائے حصول ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ*
وہ طلباء جنہوں نے میٹرک امتحان دیا ہے یا وہ جماعت دہم میں ہیں وہ بروقت ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ کیلئے درجہ ذیل طریقہ کار اپنائیں.
1. انلائن اپلائ کرتے وقت اپنے ساتھ والد اور والدہ کی قومی شناختی کارڈ رکھے.
2. بائیو مٹرک تصدیق کیلئے والدین میں سے ایک کو اپنے ساتھ سِیماب پرنٹنگ پریس پشت لیجائیے.
3. طالبعلم کا فارم ب یا سمارٹ کارڈ کا ہونا ضروری ہے.
4. طالبعلم اپنا اور اپنے والد صاحب کا تصویر اپنے ساتھ ضرور رکھے.
ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ جاری کیا جائیگا.
نوٹ: تمام طلباء بروقت ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ بنوائیں تاکہ انٹرمیئڈیٹ داخلے میں مشکلات نہ ہو.

خوشخبریحکو مت خیبر پختون خواہ کی طرف سے *ای ڈومیسائل* کی اجرا کے بعد کسٹمرزکی سہولت کےلیے سِیماب پرنٹنگ پریس نے پشت بازا...
27/05/2024

خوشخبری
حکو مت خیبر پختون خواہ کی طرف سے *ای ڈومیسائل* کی اجرا کے بعد کسٹمرزکی سہولت کےلیے سِیماب پرنٹنگ پریس نے پشت بازار مِیں پہلی بار
*نادرا ای سہو لت سنٹر کا آغاز کیا ہے.
اب آپ لوگ باآسانی پشت بازار مِیں *بائیومیٹرک ویریفیکش* اور دیگر سروسز /سہولیات سے مستفید ہوسکتے ہیں۔
ایڈریس:مین چوک نزد جیز ٹاور دوسری منزل پشت سالارزئی ۔
رابطہ نمبرز:03085544257
03083707176

8 فروری کو پاکستان🇵🇰 کی جیت عوام کی جیت اور پاکستان مسلم لیگ ن کی جیت ہو گی ان شاء اللہ❤کوئی اور نہیں بس شیر❤بس شیر 🦁  S...
09/01/2024

8 فروری کو پاکستان🇵🇰 کی جیت
عوام کی جیت اور پاکستان مسلم لیگ ن کی جیت ہو گی ان شاء اللہ❤
کوئی اور نہیں بس شیر❤
بس شیر 🦁
Shahabuddin Khan

Uzair Rahman

📢 Attention 🚨
11/12/2023

📢 Attention 🚨

Address

Pashat Bajaur Agency, Federally Administered Tribal Area
Bajauri Koruna
18650

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 17:00
Friday 08:00 - 17:00
Saturday 08:00 - 17:00
Sunday 08:00 - 17:00

Telephone

+923085544257

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Seemab Printing Press posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Seemab Printing Press:

Share