تحصیل بالاکوٹ کے علماء کرام ممبر سے اعلان کریں جن لوگوں کی شادیوں میں کھسروں کی محفل ہو گی سائونڈ سسٹم ہوں گے ان لوگوں کا بائیکاٹ کیا جائے یہ اللہ کے عزاب کو دعوت دے رہے
17/08/2025
05/03/2025
افسوس ناک خبر
پارس کا رہائشی ظہور حسین داسو مزدہ حادثے میں شہید ہوگیا ہے اللّٰہ پاک اس رمضان کریم کے صدقے مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء کرے آمین یارب العالمین
25/02/2025
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ share کریں جزاک اللہ خیرا ہمیں اپ کے اس تعاون کی ضرورت ہے
25/02/2025
دعا کی اپیل
تمام دوستوں، عزیزوں اور بزرگوں سے درخواست ہے کہ چیئرمین پارس جناب تنویر اعوان اور ساجد اعوان پارس بالسیری والے کے بھائی ریاست حسین عرف رضا بھائی کافی عرصے سے بیمار ہیں۔ آپ سب سے خصوصی دعاؤں کی گزارش ہے کہ اللّٰہ پاک اپنے فضل و کرم سے انہیں جلد صحت کاملہ عطا فرمائے، تمام بیماریوں اور تکالیف کو دور کرے اور صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے۔
اللّٰہ تعالیٰ رضا بھائی سمیت تمام بیماروں کو شفائے کاملہ، عاجلہ، مستمرہ عطا فرمائے اور ہر قسم کی پریشانیوں اور مشکلات کو آسان فرمائے۔ آمین یا رب العالمین!
تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے نیک اعمال اور نمازوں میں خصوصی دعا فرمائیں۔
Be the first to know and let us send you an email when Paras News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.