Pak Army & Airforce

Pak Army & Airforce Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pak Army & Airforce, Marketing Agency, Peshawar, Bannu.

تنخواہ تو سب ملازم لیتے ہے.مگر ڈیوٹی کے ساتھ جان دینے کا وعدہ صرف وردی والے کرتے ہیں.                                   ...
18/12/2023

تنخواہ تو سب ملازم لیتے ہے.مگر ڈیوٹی کے ساتھ جان دینے کا وعدہ صرف وردی والے کرتے ہیں.
آج وطن کی خاطر وادی تیراہ میں جام شھادت نوش فرمائ۔

جس لڑکی کو میری پوسٹ اچھی نہیں لگتی 😒وہ مجھے انباکس آ کر ڈانٹ سکتی ہے 😂🙄🙄🙈
11/01/2023

جس لڑکی کو میری پوسٹ اچھی نہیں لگتی 😒
وہ مجھے انباکس آ کر ڈانٹ سکتی ہے 😂🙄🙄
🙈

‏اسے کہتے ہیں پاک وطن کا حقیقی ہیرو 🤲❤️🇵🇰🥀شہید ارشد شریف 🇵🇰
29/10/2022

‏اسے کہتے ہیں پاک وطن کا حقیقی ہیرو 🤲❤️🇵🇰

🥀شہید ارشد شریف 🇵🇰

Pak army main bharti
16/10/2022

Pak army main bharti

ہم اس ببر شیر اور اس کی فیملی کا قرض کبھی نہیں اتار سکتے ۔تین بہنوں کا اکلوتا بھائی 22 سالہ لیفٹیننٹ ارسلان ستی شھید پاک...
28/09/2022

ہم اس ببر شیر اور اس کی فیملی کا قرض کبھی نہیں اتار سکتے ۔تین بہنوں کا اکلوتا بھائی 22 سالہ لیفٹیننٹ ارسلان ستی شھید پاکستانی قوم اس کی بہادری کی داستان اپنی نسلوں کو بھی سنایا کرے گی ۔
تمہیں وطن کی فضائیں سلام کہتی ہیں. 🌹

افسوسناک خبر ۔نائیک محمد رحمان اف سپینہ بانڈہ افغانستان باڈر شہید ,اللہ تعالی شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرم...
13/09/2022

افسوسناک خبر ۔نائیک محمد رحمان اف سپینہ بانڈہ افغانستان باڈر شہید ,اللہ تعالی شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔آمین ۔😭😭😭

لیفٹیننٹ جنرل سرفراز احمد اپنی شہادت سے دس دن پہلے اپنی بیٹی کو شادی کے موقع پر الوداع کرتے ہوئے  😢آج لیفٹیننٹ جنرل سرفر...
13/09/2022

لیفٹیننٹ جنرل سرفراز احمد اپنی شہادت سے دس دن پہلے اپنی
بیٹی کو شادی کے موقع پر الوداع کرتے ہوئے 😢
آج لیفٹیننٹ جنرل سرفراز احمد کا چالسویں ہے 🍂
اللہ تعالٰی آپ کے درجات بلند فرمائے آمین🍂🇵🇰

👈محبت میں لاڈ اٹھائے جاتے ہیں👰🔥🖤یقین نہیں توسورہ الضحی کی تلاوت کر لیں🔥💯
03/09/2022

👈محبت میں لاڈ اٹھائے جاتے ہیں👰🔥
🖤یقین نہیں توسورہ الضحی کی تلاوت کر لیں🔥💯

اے بارش ذرا سنبھل کہ آیا کر 😂ہر کسی کے پاس پکوڑے بنانے والی نہیں ہوتی 🥲😂
04/08/2022

اے بارش ذرا سنبھل کہ آیا کر 😂

ہر کسی کے پاس پکوڑے بنانے والی نہیں ہوتی 🥲😂

راولاکوٹ /   بلوچستان میں پاک آرمی کے ھیلی کاپٹر حادثے میں شھہید ھونے والے میجر جنرل امجد حنیف کا تعلق ضلع پونچھ کی تحصی...
02/08/2022

راولاکوٹ / بلوچستان میں پاک آرمی کے ھیلی کاپٹر حادثے میں شھہید ھونے والے میجر جنرل امجد حنیف کا تعلق ضلع پونچھ کی تحصیل تھوراڑ سے تھا ۔ابتدائی تعلیم تھوراڑ سے حاصل کی ۔آٹھویں پاس کرنے کے بعد ان کے والد صوبیدار حنیف خان ان کو ساتھ لے گٸے ۔ 1994 میں امجد حنیف نے آزاد کشمیر رجمنٹ سے کمیشن حاصل کیا ۔ گزشتہ ھفتے ھی میجر جنرل امجد حنیف کو بریگیڈئیر کے عہدے سے ترقی دے کر میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی تھی ۔منگل کے روز بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں میں نقصانات کا فضائی جائزہ لیتے ھوۓ ان کا ھیلی حادثے کا شکار ھو گیا جس میں ان سمیت چھ جوان شھہید ھو گٸے ۔ ۔ میجر جنرل امجد حنیف کے ھیلی کاپٹر حادثے میں شہادت سے پورے أزاد کشمیر کی فضا سوگوار اور علاقے میں سوگ کا سماں ھے
۔ رپورٹ ۔محمد خورشيد بیگ راولاکوٹ أزاد کشمیر

02/08/2022

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

کور کمانڈر 12 کور لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی صاحب، ڈی جی پی سی جی بریگیڈئیر امجد حنیف ستی، کمانڈر انجینئر بریگیڈیئر خالد، میجر سعید،میجر طلحہ، نائیک مدثر بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں ہیلی کاپٹر کے فضائی حادثے کے نتیجے میں شھید ہو گئے ۔

اللہ تعالیٰ شہداء کی شہادت قبول اور درجات بلند فرمائے
آمین ثم آمین




Address

Peshawar
Bannu
0000

Telephone

+92 333 9598098

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Army & Airforce posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share