12/05/2026
ثاقب الرحمان ریسکیو 1122بنوں آج شام 4 بجے سے لاپتہ ہیں۔ بھائی کے مطابق شام 4 بجے وہ گھر آ رہے تھے، جس کے بعد ان کا موبائل فون بند جا رہا ہے۔
رابطہ نمبر: 03369733055(03362639595
پتہ: ممبئی برکزئی، بنوں
شکریہ۔