Pakhton News.com

Pakhton News.com informative, highlighting and Help of voiceless and deserving people..

18/09/2025
19/10/2024

میران شاہ ھیڈ کوارٹر ہسپتال میں غیر قانونی اور غیر مغیاری شازیب نامی فارمیسی ۔۔غریب لوگ دونوں ھاتھوں سے لوٹ رھے ھے۔

Deputy Commissioner North Waziristan
Muhammad Iqbal Wazir
Bannu Talent
𝐍ek Muhammad

کرپٹ افسر جو بھی ھے کو گھر بھجنا چاہیۓ۔۔۔شابا ش MPA صاخبAli Amin Khan Gandapur Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa Health...
19/10/2024

کرپٹ افسر جو بھی ھے کو گھر بھجنا چاہیۓ۔۔۔شابا ش MPA صاخب
Ali Amin Khan Gandapur
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
Health Department, KP

16/10/2024
15/10/2024

میران شاہ ھیڈ کوارٹر ہسپتال میں غیر قانونی غیر معیاری پراٸویٹ میڈیکل سٹور۔۔۔ شازیب فارمیسی کے نام سے۔

میران شاہ ہسپتال میں عیر قانونی فارمیسی کافی عرصے سے چلتا ارھا ھے۔۔اٍس فارمیسی کا کوٸ قانونی خثیت نہی ہے۔۔بنارس وزیر نامی شحص فارمیسی کو چلا رہا ہے۔بنارس وزیر دونوں ھاتھوں سے غریب لوگوں کو لوٹ رھا ہیں۔۔مصدقہ ذریعہ سے معلوم ہوا ھے کہ بنارس وزیر اس فارمیسی میں منشیات کا کاروبار بھی کر رہا ھے۔یہ سب کچھ ہسپتال انچارج ایم ایس ڈاکٹر خمیداللہ کی مرضی سے ہو رہا ہے۔۔بنارس نامی شخص برملا کہتا ھے کہ ہم ایم ایس ڈاکٹر خمیداللہ کے لوگ ہے اور ہم ڈاکٹر صاخب کو ماہوار خصہ دیتے ھے۔۔اس فارمیسی کا قانونی کوٸ خثیت نہی ھے۔اس کو زبردستی لگایا گیا ہے۔غریب مریض کو دونوں ہا تھوں سے لوٹ رہاہے۔ذریعہ نے بتایا کے اس فارمیسی کو ٹی بی بیلڈنگ میں زبردستی سے لگایا گیا ہے قبضہ کیا گیا ہے۔ ذریعہ نے یہ بھی بتایا کہ متلعقہ ہسپتال انچارج اٍس میں برابر کا شریک ھے۔ ہم اہلیان وزیرستان ڈپٹی کمشنر نارتھ وزیرستان ، سیکرٹری صخت، ایم پی اے اور ایم این اے سے اپیل کرتے ھے کہ خدارہ اٍس دندے کو ختم کی جاۓ ۔۔اٍس دو نمبر کاروبار کو پوری طور پر بند کی جاۓ۔ شکریہ
اہلیانٍ شمالی وزیرستان۔۔.... please share🙏
Health Department, KP
Deputy Commissioner North Waziristan
PMRU Khyber Pakhtunkhwa
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
کانگال داوڑ پاشتین
Bannu Talent
شیخ بمبار پشتین The Hayatabad Post
What is Going on in Peshawar 3

جنوبی وزیرستان لوئر/ عطائی ڈینٹل ڈسپنسر کے ہاتھوں کمسن بچی کی موت، ڈاکٹر گرفتار اور کلینک سیلتفصیلات کے مطابق آج پاکستان...
15/10/2024

جنوبی وزیرستان لوئر/ عطائی ڈینٹل ڈسپنسر کے ہاتھوں کمسن بچی کی موت، ڈاکٹر گرفتار اور کلینک سیل

تفصیلات کے مطابق آج پاکستان میڈیکل کمپلیکس وانا میں 8 سالہ فاطمہ ولد خیر محمد افغانی عطائی ڈاکٹر ڈسپنسر اجمل خان کے ہاتھوں غلط علاج کے باعث دم توڑ گئی۔ ڈی ایچ کیو وانا کے ڈاکٹرز کے بقول فاطمہ کی موت دانت کے علاج کے دوران زیادہ خون بہنے کی وجہ سے واقع ہوئی۔
اس واقع کے بعد اسسٹنٹ کمشنر وانا فیصل اسماعیل نے ڈرگ انسپکٹر وانا صبغت اللہ کے ہمراہ فوری ایکشن لیتے ہوئے پاکستان میڈیکل کمپلیکس وانا پر چھاپہ مار کر کمپلیکس کو سیل کر دیا اور عطائی ڈاکٹر اجمل خان ولد زمان خان سکنہ بٹگرام کو گرفتار کرکے مزید کارروائی کے لئے پولیس کے حوالے کردیا۔ اسسٹنٹ کمشنر وانا نے متاثرہ خاندان کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا اور فوری انصاف کی فراہمی کا وعدہ کیا

14/10/2024

کینیا جیسا چھوٹا ملک دنیا میں چاۓ کی پتی بیچ کر خود کفیل ھو گیا اور ہم معدنيات، گيس کے ذخيرے ، زراعت کے ھوتے ھوے بھی کنگال ھوگیے

14/10/2024

افسر افغان کو 5 لاکھ لوگوں نے unfollow کردیا فیس بک پر ۔ طاہر خان بھی دو لاکھ فالورز سے محروم ۔کبیر افریدی اتنی دولت کے باوجود صرف دو بکرے دۓ۔۔۔

Address

Bara

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakhton News.com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share