Afa Social

Afa Social Afa Social "Your digital success partner! 🌐 Cutting-edge marketing tips for modern businesses."
(1)

"Fuel your digital journey! 🌟 Innovative strategies for online marketing mastery."

🚨 آپ کا بزنس اچھا ہے، پھر بھی کسٹمرز نہیں آ رہے؟صرف سوشل میڈیا پر موجود ہونا کافی نہیں، **صحیح لوگوں تک پہنچنا بھی ضروری...
19/08/2026

🚨 آپ کا بزنس اچھا ہے، پھر بھی کسٹمرز نہیں آ رہے؟

صرف سوشل میڈیا پر موجود ہونا کافی نہیں، **صحیح لوگوں تک پہنچنا بھی ضروری ہے۔

ہم آپ کے بزنس کے لئے Social Media Marketing، Facebook & Instagram Ads، Content اور Page Management** کے ذریعے صحیح کسٹمرز تک پہنچنے اور بزنس گروتھ میں اضافہ کرنے میں مدد کرتے ہیں۔

📲 اپنے بزنس کی Marketing کے لیے رابطہ کریں:
](https://wa.me/923246687058

19/08/2026
حال ہی میں، میں نے ایک کارپینٹری بزنس کے لیے مارکیٹنگ سنبھالی۔کلائنٹ پریشان تھے کہ ایڈز پر پیسہ تو لگ جاتا ہے، مگر کام ک...
16/08/2026

حال ہی میں، میں نے ایک کارپینٹری بزنس کے لیے مارکیٹنگ سنبھالی۔

کلائنٹ پریشان تھے کہ ایڈز پر پیسہ تو لگ جاتا ہے، مگر کام کی کوالٹی سمجھنے والے کسٹمرز نہیں ملتے۔

میں نے سوچ سمجھ کر سہی ایڈز ڈیزائن کیے اور صحیح لوگوں تک پیغام پہنچایا—جو واقعی فرنیچر کا کام کروانا چاہتے تھے۔ اور پھر؟ نتائج آپ کے سامنے ہیں! (تصویر میں کسٹمر کے میسجز پڑھیں) 📈

ان کی خوشی دیکھ کر مجھے خود اتنی خوشی ہوئی کہ بیان نہیں کر سکتی! ❤️

صرف پوسٹس ڈالنے سے آرڈرز نہیں ملتے، بلکہ:

🎯 صحیح لوگوں کو اپنا کام دکھانا پڑتا ہے

🛠️ معیار ثابت کرنا پڑتا ہے

💼 اور جب یہ سب صحیح طریقے سے ہو، تو صرف لائکس نہیں... اصلی آرڈرز ملتے ہیں!

اگر آپ کا بھی فرنیچر یا انٹیریئر کا کاروبار ہے اور آپ بھی مسلسل آرڈرز چاہتے ہیں—تو اب وقت ضائع نہ کریں۔ مل کر آپ کے کام کو وہ پہچان دیتے ہیں جس کا وہ حقدار ہے! 🚀

📲 Call / WhatsApp: https://wa.me/923246687058

👤 Afshan Sadiq | Social Media Strategist

"جب نیت صاف اور سٹریٹجی صحیح ہو، تو کام خود بولتا ہے!" 🌟

میرے کلائنٹ کے کارپینٹری بزنس کا شاندار رسپانس اور سچا فیڈ بیک (تصویر میں)۔

اپنے کاروبار کی سیلز اور آرڈرز بڑھانے کے لیے ابھی واٹس ایپ کریں: https://wa.me/923246687058

🇵🇰 14 اگست کی خصوصی پیشکش! 🎉کاروبار کے لیے 7 دن مفت سوشل میڈیا مارکیٹنگ + سی وی بنانے پر 10٪     discount💬 کیا آپ کو پتا...
15/08/2026

🇵🇰 14 اگست کی خصوصی پیشکش! 🎉

کاروبار کے لیے 7 دن مفت سوشل میڈیا مارکیٹنگ + سی وی بنانے پر 10
٪ discount

💬 کیا آپ کو پتا ہے میں کیا کام کرتی ہوں؟ 👀

شاید آپ میں سے بہت سے لوگوں کو ابھی تک نہیں پتا، کیونکہ میں کافی عرصے سے **سوشل میڈیا مارکیٹنگ** کے کام میں مصروف ہوں اور فیس بک پر زیادہ فعال نہیں رہی۔
سچ بتاؤں تو یہ پوسٹ کرنے میں بھی مج کچھ دن لگ گئے۔ 😅❤️

لیکن آج سوچا کہ آخر کیوں نہ آپ سب کو بتا ہی دوں کہ **میں کیا کرتی ہوں؟**

🟢 Social Media Marketer
I manage social media pages, create quality content, and help businesses reach the right customers.
My goal is to increase business growth and build a strong online presence.

🟢 اے ٹی ایس سی وی ڈیزائننگ
میں مختلف شعبوں اور **مختلف ممالک کے لیے اے ٹی ایس کے مطابق سی وی** بھی تیار کرتی ہوں۔

اور مزے کی بات یہ ہے کہ جس بھائی کا اسکرین شاٹ آپ دیکھ رہے ہیں، میں ان کے کاروبار کے لیے **کئی ماہ تک سوشل میڈیا مارکیٹنگ** کا کام کرتی رہی۔ لیکن ایک دن ان کا پیغام آیا:

"آپ سی وی بھی بناتی ہیں؟" 😄

تب مجھے احساس ہوا کہ شاید بہت سے لوگوں کو بھی ابھی تک میری دوسری سروس کے بارے میں معلوم نہیں۔

تو اب بتا دیتی ہوں! ❤️

اگر آپ کو **سی وی، اے ٹی ایس سی وی یا سوشل میڈیا مارکیٹنگ** کے بارے میں کوئی سوال ہے تو بلا جھجھک مجھ سے رابطہ کریں۔

اگر آپ اپنا سی وی خود پروفیشنل طریقے سے نہیں بنا پا رہے یا اپنے کاروبار کی **سوشل میڈیا مینجمنٹ** خود نہیں سنبھال پا رہے، تو آپ میری خدمات حاصل کر سکتے ہیں۔ 🤝

🇵🇰 14 اگست کی خصوصی پیشکش 🎁

🟢 کے لیے 7 دن کی مفت سوشل میڈیا مارکیٹنگ
🟢 سی وی بنانے پر 10٪ رعایت

⏳ یہ خصوصی پیشکش محدود مدت کے لیے ہے۔

📩 پیشکش حاصل کرنے یا میری خدمات کے بارے میں جاننے کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔

https://wa.me/923246687058

اب بتائیں، آپ کو پہلے سے میری کون سی سروس معلوم تھی؟
سی وی ڈیزائننگ یا سوشل میڈیا مارکیٹنگ؟

#14اگست #پاکستان

💬

Alhumdulillah
16/05/2026

Alhumdulillah

سعودی عرب میں رہنے والے پاکستانیوں کے لیے خاص آفر! 🎁اب پروفیشنل سی وی کے ساتھ فری کور لیٹر(Free Cover  )بھی حاصل کریں! 🇸...
16/05/2026

سعودی عرب میں رہنے والے پاکستانیوں کے لیے خاص آفر! 🎁
اب پروفیشنل سی وی کے ساتھ فری کور لیٹر(Free Cover )بھی حاصل
کریں! 🇸🇦

🚨 سعودی عرب جابز کے لیے سی وی رِجیکٹ ہو رہی ہے؟ 😔

اچھی تعلیم اور تجربے کے باوجود انٹرویو کال نہیں آ رہی؟
اب بنوائیں سعودی اسٹینڈرڈ پروفیشنل سی وی ✨

✅ زیادہ شارٹ لسٹ چانس
✅ 24 گھنٹوں میں ڈلیوری
✅ فری کور لیٹر آفر
✅ مناسب قیمت

📲 واٹس ایپ: 03246687058

۔اگر آپ سعودی عرب یا گلف میں نوکری کے لیے apply کر رہے ہیں لیکن response نہیں آ رہا، تو اکثر مسئلہ آپ کی CV ہوتا ہے۔📌 سی...
10/05/2026

۔اگر آپ سعودی عرب یا گلف میں نوکری کے لیے apply کر رہے ہیں لیکن response نہیں آ رہا، تو اکثر مسئلہ آپ کی CV ہوتا ہے۔

📌 سی وی کے عام مسائل:

🔹 CV ATS system میں reject ہو جاتی ہے
🔹 مہارتیں اور تجربہ صحیح طریقے سے نمایاں نہیں ہوتے
🔹 سی وی کا انداز پیشہ ورانہ نہیں ہوتا
🔹 نوکری کے مطابق سی وی تیار نہیں کی جاتی

💡 اسی وجہ سے انٹرویو کال نہیں آتی، چاہے پروفائل اچھی ہو۔

📲 Professional CV کے لیے رابطہ کریں: https://wa.me/+923246687058

کیا آپ UAE (دبئی/شارجہ) میں job کے لیے apply کر رہے ہیں لیکن بار بار reject ہو رہے ہیں؟ 😔مسئلہ آپ کی CV میں ہو سکتا ہے ❗...
27/03/2026

کیا آپ UAE (دبئی/شارجہ) میں job کے لیے apply کر رہے ہیں لیکن بار بار reject ہو رہے ہیں؟ 😔

مسئلہ آپ کی CV میں ہو سکتا ہے ❗

آپ کے لیے ایک Professional CV بنا تے ہیں ۔جو HR کو فوراً impress کرے 💼

✔ ATS-friendly CV
✔ Modern Design
✔ Fast Delivery

🎁 Special Offer:
اب CV کے ساتھ Cover Letter بالکل FREE!

اگر آپ واقعی job حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی message کریں 📩
Contact us:03246687058

یہ میرے ایک حالیہ Facebook Ads Campaign کا Result ہے میں نے ایک Client کے لیے WhatsApp message کی Ad چلائی تھی اور Resul...
16/03/2026

یہ میرے ایک حالیہ Facebook Ads Campaign کا Result ہے

میں نے ایک Client کے لیے WhatsApp message کی Ad چلائی تھی اور Result توقع سے بھی بہتر آیا

☑ 312 لوگوں نے میسج کیا
☑ Cost per Message صرف 7.65 روپے رہی
☑ 27 ہزار سے زیادہ لوگوں تک Ad پہنچی

سب سے اچھی بات یہ رہی کہ زیادہ تر میسجز واقعی Interested لوگوں کے تھے اور Client کی اچھی خاصی deals بھی ہوئیں

اس سے ایک بات clear ہوتی ہے کہ اگر Ads صحیح Audience کو دکھائی جائیں تو کم بجٹ میں بھی اچھا Result آ سکتا ہے

اگر آپ بھی اپنے بزنس کے لیے Facebook Ads اور Instagram Ads چلوانا چاہتے ہیں تو مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

☑ Inbox Open
https://wa.me/+923246687058

Address

Basirpur
56010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Afa Social posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share