Pakistan Zalmi News

Pakistan Zalmi News .

ہوتل بتکول سے تعلق رکھنے والا معاذ کی لاش گوریاڑ کے مقام پر مل گیا
05/04/2026

ہوتل بتکول سے تعلق رکھنے والا معاذ کی لاش گوریاڑ کے مقام پر مل گیا

 #احتشام خان  _حجرہ آج شفاعت خان تھاکوٹ کی جانب سے ایک پُروقار لنچ کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر خصوصی طور پر جمعیت علما...
04/04/2026

#احتشام خان _حجرہ
آج شفاعت خان تھاکوٹ کی جانب سے ایک پُروقار لنچ کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر خصوصی طور پر جمعیت علماء اسلام خیبر پختون خواہ کے سابق صوبائی وزیر بخت نواز خان محمّد نواز خان عمران خان اجمل خان شاہ ولی ابا خان اعظم خان حق نواز خان مہران خان نے تھاکوٹ گروپ کے مشران اور نوجوانان کے ہمرہ شرکت کی۔
اور احتشام حان فدا خان ارشد خان رشید خان الیاس خان نے تمام مہمانوں کا پر تپاک استقبام کرتے ہوۓ خوشی آمدید کہا
لنچ میں علاقے کی معزز کاروباری، سماجی اور سیاسی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ محفل نہایت خوشگوار اور باوقار رہی، جہاں باہمی مشاورت، علاقائی امور اور موجودہ سیاسی صورتحال پر دوستانہ ماحول میں گفتگو ہوئی۔
#ایڈمن

تلاش گمشدگی  بتکول قلاع سے تعلق رکھنے والے  سعود ولد شاہ فیصل عمر 12سال صبح مدرسہ کیلئے گھر سے نکلا ہے  لیکن مدرسہ نہیں ...
01/09/2025

تلاش گمشدگی
بتکول قلاع سے تعلق رکھنے والے سعود ولد شاہ فیصل عمر 12سال صبح مدرسہ کیلئے گھر سے نکلا ہے لیکن مدرسہ نہیں پہنچا اگر کسی کو بھی ان کے بارے میں کوئی بھی معلومات تو اس نمبر پر کال کریں شکریہ کیونکہ والدین پریشان ہے 03449599053-03415353620

آج دندیی واقعے کی حقیقتمیں مسمی سلیم اللہ بن شریف اللہ،چچا فضین اللہ عرف تورلالا،چچاجان غلام اللہ ہم سب جمعیت علماء اسلا...
01/09/2025

آج دندیی واقعے کی حقیقت
میں مسمی سلیم اللہ بن شریف اللہ،چچا فضین اللہ عرف تورلالا،چچاجان غلام اللہ ہم سب جمعیت علماء اسلام میں پچھلے 40 سالوں سے جمعیت علماء اسلام میں ہیں ،اور موت تک رہینگے ،میرے بھائی انعام اللہ نے پچھلے دنوں سدیدالرحمن کے حجرے جاکر پی ٹی آئی میں شمولیت کی،اج بروز اتوار بعد نماز ظہر پی ٹی آئی برکلے دندی کے کچھ بدماش،بداخلاق نوجوان،میرے اسی ایک بھائی کیساتھ زبردستی میرے گھر ائے،میرے والد کے سفید داڑھی اور ضعف حالی،اورچچاجان فضین اللہ کی بار بار منت کے باوجود زبردستی میرے گھر پر ہی ٹی آئی کا جھنڈا لگانا چاہا،پی ٹی آئی نے یہاں ہمارے ساتھ اپنی وہی 9 مئی والی غنڈہ گردی کی یادتازہ کردی،میں شانگلہ ڈی پی او ،دندی تھانہ ایس ایچ او سے پر زور اپیل کرتاہوں،کہ ان غنڈوں اور بدماشوں کو قانون کے شکنجے میں لائیں،اور میرے بوڑھے باپ اور میرے گھر کی بے عزتی کا ان سے قانونا سزا دیا جائے،اور میرا بھائی جب بھی اپنے گھر کا مالک بن جائے ،بے شک اپنے گھر کا کسی بھی جھنڈا لگائے،لیکن ہم اسوقت سارے بھائی باپ کے ساتھ ان کے گھر میں رہ رہے ہیں،تو کسی کو حق نہیں کہ غنڈہ گردی اور بدماشی کیساتھ آکر میرے بوڑھے باپ کو زدو کوب کرکے اپنے مذموم مقاصد پورا کریں، دندی تھانہ میں اسی حوالے سے میرے ضعیف العمر والد نے جاکر آپنی فریاد اور آج کے واقعے کی حقائق بھی وہاں درج کروائی/
از سلیم اللہ بن شریف اللہ کارکن جمعیت علماء اسلام برکلے دندی تحصیل بشام شانگلہ

تورغر /واقعہغیرت کے نام پر ق ت لواقعہ کی تفصیل ۔پولیس ذرایع۔لڑکی تورغر کی تھی شادی شدہ تھی چار بچوں کی ماں تھی اور لاہور...
30/08/2025

تورغر /واقعہ
غیرت کے نام پر ق ت ل
واقعہ کی تفصیل ۔
پولیس ذرایع۔

لڑکی تورغر کی تھی شادی شدہ تھی چار بچوں کی ماں تھی اور لاہور میں رہائش پذیر تھی، کزن کی شادی پر گاؤں آئی تھی، جبکہ لڑکا آلائی کا تھا، فون پر تعلقات بنے، لڑکا لڑکی سے ملنے تورغر آیا یہاں پکڑا گیا اور پھر لڑکی سمیت ق ت ل کردیا گیا۔

28/08/2025

پلیز ایک دفعہ ضرور سنو

18/08/2025
18/08/2025

😭😭😭

Address

Battagram

Telephone

+923478262471

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Zalmi News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan Zalmi News:

Share