Malik Arif

Malik Arif Life has no limitations, except the ones you make

19/02/2026

اس ماہ مقدس رمضان کا صدقہ اللّہ پاک عمران خان کو صحت و سلامتی عطا فرمائے



فرمانِ امیر المومنین مولا علی علیہ السّلام اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ آپ کی جسمانی شکل کیا ہو ، جب آپ کے دل میں مہرب...
12/01/2026

فرمانِ امیر المومنین مولا علی علیہ السّلام
اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ آپ کی جسمانی شکل کیا ہو ، جب آپ کے دل میں مہربانی ہو ، تو آپ دنیا کا سب سے خوبصورت شخص ہیں۔






12/01/2026
دوستوں کے دکھوں میں شریک ہوں ، لیکن خوشی میں اس وقت تک نہ جائیں جب تک وہ خود نہ بولیں۔ فرمانِ اطہر مولا علی شاہ نجف (ع) ...
11/01/2026

دوستوں کے دکھوں میں شریک ہوں ، لیکن خوشی میں اس وقت تک نہ جائیں جب تک وہ خود نہ بولیں۔
فرمانِ اطہر مولا علی شاہ نجف (ع)




07/01/2026
06/01/2026

https://www.facebook.com/profile.php?id=100083936782464
نوجوانوں نے کافی ہو گیا ہے اور کیونکہ انہوں نے سیکھ لیا ہے کہ وہ طاقتوروں کو چیلنج نہیں کر سکتے، وہ ملک چھوڑ رہے ہیں۔ یہ بہت مثالی ہو گا اگر سوچیں کہ وہ کرپشن کے خلاف تحریک چلائیں گے۔ وہ خاموشی سے نکل جائیں گے اور مڑ کر نہیں دیکھیں گے کیونکہ ان کے دوست جو بولے تھے، خاموش کر دیے گئے۔

لیکن بومرز کے لیے یہ ختم ہو چکا ہے۔ ان کا کوئی مستقبل نہیں۔ نوجوان آبادی اور موجودہ حکومت کے درمیان بہت بڑا خلیج ہے۔ کوئی مشترکہ بنیاد نہیں۔ جنریشن زیڈ تیز انٹرنیٹ چاہتی ہے، اقتدار والے مضبوط فائر وال چاہتے ہیں۔ جنریشن زیڈ سستے سمارٹ فونز چاہتی ہے، بومرز ان پر ٹیکس لگانا چاہتے ہیں۔ جنریشن زیڈ فری لانسنگ پر پابندیاں نرم چاہتی ہے، بومرز ریگولیشن بڑھانا چاہتے ہیں۔ ان کے درمیان کوئی مشترکہ نکتہ نہیں۔ یہی وجہ ہے کہ بومرز ہار گئے ہیں۔

آپ جتنی جنگیں چاہیں کروا لیں، جنریشن زیڈ ان پر میمز بنا لے گی۔ مین سٹریم میڈیا کو سینسر کر لیں، جنریشن زیڈ Rumble YouTube اور Discord جیسے پ

original

Life has no limitations, except the ones you make

06/01/2026

I got over 50 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

05/01/2026

🏴۔ 15رجب المرجب شھادتِ عقیلہ بنی ہاشم ، فاتحۂ شام حضرت زینب بنت علی سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے تعزیت و تسلیت عرض کرتے ہیں 😭🏴

شہادت۔ 15 رجب، 62 ھجری قمری

۔
۔
۔
۔
۔




#ریاض ذاکرشکیل

04/01/2026

میں نے اس واقع کے متلعق پہلے بھی پوسٹ لگائی ہے کسی کو بدنام کرنے یا سنسنی پھیلانے کے لیے نہیں

بلکہ ایک اچھے مقصد کے تحت کی ہے۔
یہ واقع آپ سب کے سامنے ہے،
اور افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ
ہمارے معاشرے میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ بھی چھپا ہوا نہیں رہا۔
کچھ لوگ کہہ رہے ہیں
پسند کی شادی ہونی چاہیے

جی ہاں، بات درست ہے
مذہب اور قانون اجازت دیتا ہے،
اگر میاں بیوی میں ہم آہنگی نہ ہو تو علیحدگی ہو سکتی ہے۔

لیکن طریقہ بھی تو کوئی ہوتا ہے
ذرا ایک لمحہ رک کر سوچیں
اس ایک فعل سے
پورے خاندان پر کیا گزر رہی ہوگی؟
اس شوہر کے دل پر کیا بیت رہی ہوگی؟
ماں باپ، بہن بھائی، بچوں کا کیا قصور ہے؟
چند لمحوں کی خواہش،
اور برسوں کی عزت، رشتے، اعتماد — سب داؤ پر لگا دیے گئے۔
افسوس اس بات کا ہے کہ
کمنٹ سیکشن میں کچھ لوگ
اس ویڈیو کو مزید پروموٹ کر رہے ہیں۔
بھائیو اور بہنو،
آپ اپنی آخرت کیوں خراب کر رہے ہو؟
اگر بات کرنی ہے
تو صحیح اور غلط دونوں پہلوؤں پر کرو،
لوگوں کو یہ بھی بتاؤ
کہ چند منٹ کی خوشی کا انجام
کتنا خوفناک ہو سکتا ہے۔
میں نے بھی اس موضوع پر بات
اسی لیے کی ہے کہ
یہ واقعہ پہلے ہی پبلک ہو چکا ہے،
تاکہ میرے بھائی بہن
اس سے سبق حاصل کریں، تماشہ نہیں۔

یہ تصویر صرف ریفرنس کے طور پر لگائی گئی ہے،
یہ AI سے بنائی گئی ہے۔
کسی حقیقی مرد یا خاتون کو ظاہر نہیں کیا گیا،
پرائیویسی کا مکمل خیال رکھا گیا ہے۔

اللہ ہمیں اور ہمارے معاشرے کو ہدایت دے۔

آمین 🤲

👈  مولا علی علیہ السلام کا علم  غیبمولاۓ کائنات علی ابنِ ابی طالب ع فرماتے ہیں : خدا کی قسم ❗اگر میں چاہوں تو تم میں ہر ...
02/01/2026

👈 مولا علی علیہ السلام کا علم غیب
مولاۓ کائنات علی ابنِ ابی طالب ع فرماتے ہیں :
خدا کی قسم ❗اگر میں چاہوں تو تم میں ہر ایک شخص کو بتا سکتا ہوں کہ وہ کہاں سے آیا ہے اور کہاں جائے گا اور اُس کے سارے حالات کیا ہیں۔ لیکن ڈرتا ہوں کہ کہیں تم مجھ میں کُھو کر نہ رہ جاؤ اور رسول اللّه ﷺ کے مُنکر ہوجاؤ۔ البتہ میں خاص ہستیوں تک ضرور پہنچا دوں گا جن کے بھٹکنے کا اندیشہ نہیں اور قابلِ اعتماد ہیں۔
📙 نہج البلاغہ ، خطبہ 174

Address

Behal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Arif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share