25/04/2025
بشام ایل پی جی کی دکانیں کل مکمل طور پر بند رہیں گی ۔۔
اطلاع عام ، ملک بھر کی طرح کل ہفتے کے دن فلسطین میں اسرائیلی بربریت اور بھارت کی دھمکیوں کے خلاف بشام شہر میں بھی مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوگی تمام تاجر برادری سے درخواست ہے کہ اس شٹر ڈاؤن ہڑتال کو کامیاب کرے صدر آل ٹریڈ یونین فیڈریشن بشام کے صدر محمد ذادہ خان