Voice of swat news

Voice of swat news beautiful

فخری شانگلہ صوبائی وزیر اور پارٹی کے سنئیر جناب رہنما Shaukat Yousafzai  کو پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا صوبائی سیکرٹری اطل...
18/01/2023

فخری شانگلہ صوبائی وزیر اور پارٹی کے سنئیر جناب رہنما Shaukat Yousafzai کو پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا صوبائی سیکرٹری اطلاعات مقرر ہونے ہر مبارکباد پیش کرتے ہیں
پاکستان تحریک انصاف کا ٹائیگر ہمایون خان کوڑمنگ

انشاءاللہ خان صاحب کے لیے فخرے پاکستان جناب عمران خان کے لئے ہمارا جان بھی عزیر ہیں شانگلہ پار کے عوام سے اپیل کر رہا ہو...
26/09/2022

انشاءاللہ خان صاحب کے لیے فخرے پاکستان جناب عمران خان کے لئے ہمارا جان بھی عزیر ہیں شانگلہ پار کے عوام سے اپیل کر رہا ہوں اپنا پاکستان کے خاطر اپنا بچوں کے مستقبل کے خاطر خان صاحب کے آواز سے آواز ملا اپنا گھروں سے باہر نکلوں ابھی فیصلے کا ٹائم پہنچ چکا ہے انشاءاللہ عمران خان قیادت میں
پاکستان ایک عظیم ملک بنے گا انشاءاللہ ایک دفعہ پھر پاکستان کے عوام اور پاکستان پوری دنیا میں راج کرے گا ✌❤ 🇧🇫 ❤🇵🇰 ❤✌

بریکنگ نیوز صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی صاحب کی کوششوں سے کوڑمنگ پل کےلۓ اینرجنسی بنیاد پر تین کروڑ 96 لاکھ روپئ منظور ہوچک...
21/09/2022

بریکنگ نیوز صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی صاحب کی کوششوں سے کوڑمنگ پل کےلۓ اینرجنسی بنیاد پر تین کروڑ 96 لاکھ روپئ منظور ہوچکے ہیں پل کا PC One تیار ہوچکا ہے انشاءاللہ بہت جلد پل پر کام شروع کیا جائیگا

12/09/2022

Plz page like and follow and vedio shear 💔💔💔

12/09/2022

جو لوگ محمد رضوان کو سست کھیلنے پر تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں، انہیں اندازہ بھی نہیں کہ ان کے کندھوں پر کتنا بوجھ ہے، انہوں نے اکیلے ہی اس ٹورنامنٹ میں پاک بیٹنگ سائیڈ کو آگے بڑھایا، وہ جانتے تھے کہ ایک بار وہ اپنی وکٹ گنوا بیٹھیں گے تو تمام وکٹیں گر جائیں گی۔

RIZWAN♥️

11/09/2022

‏آج کا سبق : مشکل میں نواز اور آصف سے کبھی امید مت لگانا.

09/09/2022

دنیا کا کوئی بھی کھلاڑی اس تک نہیں پہنچ سکتا ہے آئی لو یو #رضوان

06/09/2022

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
افسوسناک خبر!
حکومت وقت کی غفلت اور ضلعی انتظامیہ کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے آج پھر سے ضلع کوہستان کے یونین کونسل دوبیر پائن کے علاقہ جبہ کے مقام پر ایک ہی گھر کے دُو اور پھول ایک Suicidal Bridge کو عبور کرتے ہوئے دریائے برد کے نظر ہو گے ، پروردگار! سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائیں اور دوبیر سمیت تمام متاثرہ علاقوں پر اپنا خصوصی رحم و کرم عنایت فرمائیں۔۔ آ مین🤲

Congratulations to Pakistan, indeed the credit goes to man of crises Muhammad Rizwan.🇵🇰🔥✌️
04/09/2022

Congratulations to Pakistan, indeed the credit goes to man of crises Muhammad Rizwan.🇵🇰🔥✌️

29/08/2022
22/08/2022

‼️

ایک پسماندہ ضلعے کے لیے " یونیورسٹی آف شانگلہ" کی منظوری پر ہم ضلع شانگلہ کے جملہ عوام قائد محترم صوبائی وزیر صاحب کے انتہائی مشکور و ممنون ہیں ۔

یہ ضلع شانگلہ کے تمام نوجوان طبقے کیلئے ایک نعمت سے کم نہیں ، اب وہ اپنے دہلیز پر اعلیٰ تعلیم حاصل کرسکیں گے ۔

انشاء اللہ عوام کی تعاون اور صوبائی وزیر محترم صاحب کے قیادت میں جلد ضلع شانگلہ کا شمار ترقی یافتہ اضلاع میں ہوگا ۔
Shoukat yousfzia sab ✌️✌️

Address

Besham Qala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of swat news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share