Apna shahar phool Nagar

Apna shahar phool Nagar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Apna shahar phool Nagar, Social Media Agency, Bhai Pheru.

04/03/2024

وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف
کسانوں کے لیے بڑا پیکج
Everyone

03/03/2024

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور نامزد وزیراعظم شہبازشریف سے خیبرپختون خوا اسمبلی کی رکن ثوبیہ شاہد کی ملاقات

شہبازشریف نے مسلم لیگ (ن) کی ایم پی اے ثوبیہ شاہد کے ساتھ خیبرپختون خوا اسمبلی میں بدتہذیبی کی شدید مذمت کی

خواتین کے عزت واحترام کے منافی رویہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے، شہبازشریف

سپیکر خیبرپختون خوا اسمبلی کی ذمہ داری ہے کہ بدتہذیبی کرنے والے عناصر کی گرفت کریں، شہبازشریف

شہبازشریف نے ثوبیہ خان کی بہادری کو خراج تحسین پیش کیا

ثوبیہ خان کو ڈرانے دھمکانے اور بدتمیزی کرنے والوں نے پشتون کلچراور روایات کی توہین کی ، شہبازشریف

پی ٹی آئی والے عزت، احترام، تہذیب کے الفاظ سے ناواقف ہیں، شہبازشریف

سیاسی مخالف خواتین کی عزت واحترام کے منافی رویہ اختیار کرنے والوں سے نمٹنا جانتے ہیں، شہبازشریف

خواتین کو با اختیار بنائیں گے، ان کے حقوق کے تحفظ اور فروغ پر یقین رکھتے ہیں، شہباز شریف

ثوبیہ شاہد نے پارٹی صدر اور نامزد وزیراعظم کی جانب سے حمایت پر شکریہ ادا کیا

03/03/2024

کامونگل رانا اخلاق خاں مرحوم کہ جنازہ میں رانا محمد اقبال خاں صاحب اور رانا محمود اقبال خاں اور رانا فیصل حیات خاں نے شرکت کی اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند فرمائے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

02/07/2022
وزیراعظم شہبازشریف کی سینئر صحافی تجزیہ نگار ایاز امیر پرحملے کی شدید مذمت وزیراعظم کی وزیراعلی پنجاب کو واقعہ کی اعلی س...
02/07/2022

وزیراعظم شہبازشریف کی سینئر صحافی تجزیہ نگار ایاز امیر پرحملے کی شدید مذمت

وزیراعظم کی وزیراعلی پنجاب کو واقعہ کی اعلی سطحی تحقیقات کرانے کی ہدایت

ملزموں کو جلد قانون کے کٹہرے میں لایا جائے: وزیراعظم کی ہدایت

وزیراعظم شہبازشریف کا ایاز امیر سے ہمدردی کا اظہار

صحافت اور صحافیوں کی حفاظت کی ذمہ داری کو یقینی بنایا جائے: وزیراعظم کی ہدایت

پرناواں بائی پاس
30/06/2022

پرناواں بائی پاس

Address

Bhai Pheru

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna shahar phool Nagar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share