02/06/2026
امیر جمعیت علماء اسلام ضلع بھکر مولانا محمد یوسف صاحب کی استاد ماسٹر مہربان کی دکان کی افتتاحی تقریب میں شرکت نائب امیر مولانا محمد صہیب صاحب،حضرت مولانا عبدالخالق چک نمبر 37 اور دیگر معززین علاقہ کی شرکت
امیر محترم نے دکان میں برکت و ترقی کے لیے دعا کی