20/03/2026
اسلام علیکم تمام امت کے مسلمانوں اس وقت ھمارا اسلامی ملک ایران حالت جنگ میں ہے۔ بے گناہ ایران کے مسلمانوں کو شہید کیا جارہا ہے۔ ھم سب کو چاہیے کہ یہ عید سادگی سے منائی جائے۔ تمام پاکستانی عوام اور خاص کر ضلع بھکر کی عوام کو میری طرف سے عیدالفطر مبارک ہو۔ اور کچھ نہیں تو دعا کریں کہ اللہ پاک ایران کو فتح نصیب فرمائے۔ غیر سیاسی غیر مذہبی