Kashi writes urdu

Kashi writes urdu Women have always been a shopaholic, but now they have turned into “fashion shopaholics.” Due to a huge influx of designers in the Pakistani fashion industry,

Happy birthday my DearJha rho Khush rho
25/04/2023

Happy birthday my Dear
Jha rho Khush rho

• Today's the best Photo 🌿🥰•🔴 Beautiful
03/04/2023

• Today's the best Photo 🌿🥰

•🔴 Beautiful













































01/04/2023

میری ماں پیاری ماں
حافظا ابو بکر مدنی
Meri maa Pyari maa
Hafiz Abu Bakar madni

31/03/2023

Famous Kalam
Hamd e bari Tala
Main bnda e aasi hon

19/03/2023

دس لاکھ کا جہیز.۔۔ پانچ لاکھ کا کھانا.
گھڑی پہنائی.۔۔۔۔ انگوٹھی پہنائی.
مکلاوے کے دن کا کھانا.۔۔۔ ولیمے کے دن کا ناشتہ.
پھر بیٹی کو رخصت کرتے وقت اس کے سب سسرالیوں کے لئے کپڑے بھیجنا.
برات کو کھان کھلانے کے بعد ان کے جاتے ہوئے بھی ساتھ میں کھانا بھیجنا۔
یہ بیٹی ہے یا اس کے ماں باپ کے لئے کوئی سزا ہے؟
اور یہ سب کچھ تب سے شروع ہو جاتا ہے جب کسی بچی کی منگنی کی جاتی ہے، کبھی نند آرہی ہے، کبھی جیٹھانی آرہی ہے، کبھی چاچی ساس آرہی ہے، کبھی ممانی ساس آرہی ہے، ایسے میں بیٹی کی ماں چہرے پر ایک مصنوعی مسکراہٹ سجائے سب کو اعلی سے اعلی کھانا پیش کرتی ہے اور سب کو اچھے طریقے سے ویلکم کرتی ہے۔ باپ کا ایک ایک بال قرضے میں ڈوب جاتا ہے۔ ایسے میں اسے بیس لوگ گھیرے میں لے کے کہتے ہیں: جی کتنے بندے برات کے ساتھ لے کر آئیں؟ 100یا 200 بندے تو ہمارے اپنے رشتے دار ہی ہیں۔ اور شام کے وقت جب باپ گھر آتا ہے تو بیٹی اس کا سر دبانے بیٹھ جاتی ہے کہ میرے باپ کا بال بال میری وجہ سے قرضے میں ہے۔
خدارا ان فرسودہ رسموں کو ختم کرو تاکہ ہر باپ اپنی بیٹی کو آسانی کے ساتھ رخصت کر سکے۔ آپ اگر آج کسی بیٹی کے ماں باپ پر یہ ظلم کر رھے ھیں تو کل یہی ظلم آپ کے ساتھ بھی ھوگا۔ سوچو اور اس مسئلہ پر ھمدردانہ غور کرو۔

ایک واحد عورت جو مرد کی غریبی میں بھی اس سے محبت کرتی ہے وہ ماں ہے.. 🙂❤️
26/02/2023

ایک واحد عورت جو مرد کی غریبی میں بھی اس سے محبت کرتی ہے وہ ماں ہے.. 🙂❤️

11/02/2023

JB 1 Chor chori krny k bad police k Dr sy Majid mein AIA

11/02/2023

Hafiz Quran Celebration Party

*والدین بیٹی کو بیٹا کہہ کر پُکار لیتے ہیں۔۔مگر بیٹے کو بیٹی کہہ کر نہیں پُکارا جاتا کیونکہ بیٹیاں خاص ہوتی ہیں وہ وقت آ...
02/02/2023

*والدین بیٹی کو بیٹا کہہ کر پُکار لیتے ہیں۔۔مگر بیٹے کو بیٹی کہہ کر نہیں پُکارا جاتا کیونکہ بیٹیاں خاص ہوتی ہیں وہ وقت آنے پر بیٹا بھی بن کر دیکھاتی ہیں۔۔!اور بیٹیوں کا کردار بھی بخوبی نبھاتی ہیں۔۔کبھی والدین کی عزت کی خاطر آٹے میں آنسو گوندھتی ہیں تو کبھی گھر کی بقاء کے لئے مرد کے شانہ بشانہ چلتی ہیں۔۔۔*
*بے شک یہ اللّٰہ تعالیٰ کی کی رحمت ہیں انکی نا قدری مت کیجئے۔۔اللّٰہ تعالیٰ سب کی بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے۔۔*
*( آمین یارب العالمین). ❣️🤲🏻*
Aysi posts k liy hmara whats app group join kryn
https://chat.whatsapp.com/IfmTCXlhMhX15KtP9L27qk

Address

Bhakkar
30000

Telephone

+923077599250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashi writes urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kashi writes urdu:

Share