10/10/2023
نیوز___الرٹ
ایران کی جانب سے بڑا اعلان
ہم حزب اللہ فورس کو بہت جلد ایٹمی راکٹ میزائل دےگے اگر اسرائیل نے فلسطینی مسلمانوں پر فذائی حملہ کیاتو پھر حزب اللہ فورس کو ایران کی جانب سے ڈاون میزائل اور ایٹمی راکٹ میزائیل دےگا
ایرانی سپریم کمانڈر سید آیت اللہ خامنہ کا بیان سامنےآگیا
التہران فارس نیوز کے مطابق ایرانی سپریم کمانڈر سید آیت اللہ خامنہ نے کہا کے متحدہ عرب امارات والے پاگل ہوچکے ہے ان کو مسلمانوں پر ظلم نظر نہیں آتا مگر یہودیوں پر آج مجاہدین کی جانب سے ظلم نظر آرہا ہے
سید آیت اللہ خامنہ نے کہا ہے ہونا تو چاہی تھا کے متحدہ عرب امارات سمیت افغانستان سعودی عرب پاکستان ترکیہ قطر کویت ملائشاء سب ملکر حماس مجاہدین اور حزب اللہ کی حمایت کرتے مگر افسوس کے جنگ بندی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے مگر ایران اپنی بات پر قائم رہےگا جب تک بیت المقدس آزاد نہیں ہوتا ہم مجاہدین کی مدد کرتے رہےگے ۔
Copy
Zaheer ul Hassan