Mahi Network Bhakkar

Mahi Network Bhakkar Myself Mudasir Ramzan
My Aimed to provide Social Media Videos. So Please Like & Share My Page

03/03/2026
بہت ہی پیارے بھائی حاجی محمد بلال FBR Pak Custom police میں سلیکٹ ہوئے ہیں اللہ پاک بھائی کو مزید ترقی دے بہت بہت مبارک ...
23/01/2026

بہت ہی پیارے بھائی حاجی محمد بلال
FBR Pak Custom police میں سلیکٹ ہوئے ہیں اللہ پاک بھائی کو مزید ترقی دے بہت بہت مبارک ہو بھائی

8 جنوری 2004 بھکر کی تاریخ کا وہ سیاہ ترین دن جو کبھی بھلایا نہیں جا سکتاوہ دل خراش لمحہ جو ہمیشہ غم اور دکھ کی یادوں می...
08/01/2026

8 جنوری 2004 بھکر کی تاریخ کا وہ سیاہ ترین دن جو کبھی بھلایا نہیں جا سکتا
وہ دل خراش لمحہ جو ہمیشہ غم اور دکھ کی یادوں میں زندہ رہے گا ایک ہی پل میں 72 گھروں کے چراغ بُجھ گئے
ایک خوفناک بس حادثہ جس نے ماؤں کی گودیں اجاڑ دیں بہنوں سے بھائی چھین لیے بیویوں کو بیوہ بنا دیا اور پورے کے پورے خاندانوں کو غم کے سمندر میں ڈبو دیا

یہ صرف 72 جانوں کا ضیاع نہیں تھا بلکہ 72 خوابوں کا بکھر جانا تھا 72 امیدوں کا ٹوٹ جانا تھا ان میں سے اکثر وہ روشن چہرے تھے جو علم قابلیت اور محنت کے آسمان پر چمک رہے تھے کتنی ماؤں کی دعائیں ادھوری رہ گئیں کتنے والدین کے سہارے چھن گئے اور کتنے گھر ایک ہی لمحے میں ویران ہو گئے

آج 22 سال گزر چکے ہیں مگر یہ زخم آج بھی تازہ ہیں یہ درد آج بھی ویسا ہی ہے یہ آنسو آج بھی تھمتے نہیں

دعا ہے اللہ تعالیٰ تمام مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام دے۔آمین

05/01/2026

کوئی بھرا رہ تے نئی گئیا

دریاخان ریلوے پھاٹک شمالی کے قریب کوئٹہ ہوٹل پر ہونے والے قاتلانہ حملہ کے مضروب لال خان پٹھان کے بیٹے منان خان عبد الرحم...
26/11/2025

دریاخان ریلوے پھاٹک شمالی کے قریب کوئٹہ ہوٹل پر ہونے والے قاتلانہ حملہ کے مضروب لال خان پٹھان کے بیٹے منان خان عبد الرحمن خان گوشہ خان کے بھائی حسین خان پٹھان رضا الہی سے وفات پا چکا ہے جس کا نمازجنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

ایسا دور چل رہا ہے کسی کا گھر محفوظ نہیں نہ ہی کسی کے بچے محفوظ ہیںیہ خود ڈاکو ہیں ویلا منڈا کو کیا تحفظ دیں گےچوک سرور ...
16/11/2025

ایسا دور چل رہا ہے کسی کا گھر محفوظ نہیں نہ ہی کسی
کے بچے محفوظ ہیں
یہ خود ڈاکو ہیں ویلا منڈا کو کیا تحفظ دیں گے
چوک سرور شہید میں ڈاکوؤں کا دھاوا، معروف یوٹیوبر شہزاد عرف ویلا منڈا کے والد اغواء

چوک سرور شہید میں اُس وقت خوف و ہراس پھیل گیا جب مسلح ڈاکوؤں نے معروف یوٹیوبر شہزاد عرف ویلا منڈا کے گھر پر دھاوا بول دیا۔ واردات کے دوران ڈاکوؤں نے ویلا منڈا کے والد کو اسلحے کے زور پر اغواء کر لیا۔

اطلاع ملتے ہی تھانہ صدر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور واقعہ کی تحقیقات اور ملزمان کی تلاش کے لیے کارروائی کا آغاز کر دیا۔ عینی شاہدین کے مطابق ملزمان موٹر سائیکلوں پر سوار تھے اور کارروائی کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی گرفتاری کے
لیے ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں،

کسی کو تو راس آؤں گا میں کوئی تو ہوگا گنہگار مجھ جیسا "🖤✨🌸"
27/10/2025

کسی کو تو راس آؤں گا میں
کوئی تو ہوگا گنہگار مجھ جیسا
"🖤✨🌸"

24/10/2025

Mamu Jan

10/10/2025

Address

Choni Shomali
Bhakkar

Telephone

+923432455094

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mahi Network Bhakkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mahi Network Bhakkar:

Share