News and Views

News and Views For The People who Love About News,Politics & Talk shows updates

پی ٹی آئی نے جی بی الیکشن نتائج کو مسترد کر دیا وائٹ پیپر جاری کرنے کا اعلان
08/06/2026

پی ٹی آئی نے جی بی الیکشن نتائج کو مسترد کر دیا
وائٹ پیپر جاری کرنے کا اعلان

" صدر ٹرمپ کو ہمیشہ ایک "امن کے داعی" کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔" وزیر اعظم شہباز شریف
05/06/2026

" صدر ٹرمپ کو ہمیشہ ایک "امن کے داعی" کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔" وزیر اعظم شہباز شریف

نوازشریف کہتے ہیں قوم کا بھلا کر رہا ہوں تا کہ جنت مل جائے۔۔۔ اگر میں نے ایک روپیہ بھی حرام کا کمایا ہے تو میرا جنازہ نہ...
05/06/2026

نوازشریف کہتے ہیں قوم کا بھلا کر رہا ہوں تا کہ جنت مل جائے۔۔۔ اگر میں نے ایک روپیہ بھی حرام کا کمایا ہے تو میرا جنازہ نہ پڑھنا، کیپٹن صفدر

بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام میں بے پناہ کرپشن ہے اس سے غربت ختم نہیں ہوئی بلکہ غربت بڑھی ہےرانا ثناء اللہ
04/06/2026

بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام میں بے پناہ کرپشن ہے
اس سے غربت ختم نہیں ہوئی بلکہ غربت بڑھی ہے
رانا ثناء اللہ

لاہور: صوبائی وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات نے نجی اسکولوں میں سمر کیمپ ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لیتے ہوئے خبردار...
03/06/2026

لاہور: صوبائی وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات نے نجی اسکولوں میں سمر کیمپ ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ سمر کیمپ صرف پیر سے جمعرات تک صبح 7 بجے سے 10 بجے تک ہی لگائے جا سکتے ہیں۔

انہوں نے واضح کیا کہ کوئی بھی اسکول طلبہ کو سمر کیمپ میں شرکت پر مجبور نہیں کر سکتا اور نہ ہی والدین کی اجازت کے بغیر بچوں کو بلایا جا سکتا ہے۔

وزیرِ تعلیم کے مطابق حکومت کی جانب سے سخت مانیٹرنگ کا حکم دے دیا گیا ہے جبکہ سرکاری ہدایات کی خلاف ورزی کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

شارجہ میں پڑوسی لڑکیوں نے 2 سالہ پاکستانی بچے کو تیسری منزل سے نیچے پھینک دیاشادی کے 5 سال بعد بیٹا ملا، سیکنڈوں میں اجڑ...
03/06/2026

شارجہ میں پڑوسی لڑکیوں نے 2 سالہ پاکستانی بچے کو تیسری منزل سے نیچے پھینک دیا
شادی کے 5 سال بعد بیٹا ملا، سیکنڈوں میں اجڑ گئے، اکلوتے بیٹے کی موت پر والد غمزدہ

02/06/2026
بجلی کے بل بھی یہی بندہ بناتا ہوگا؟
30/05/2026

بجلی کے بل بھی یہی بندہ بناتا ہوگا؟

ایک بیوقوف آدمی نے 4 سال میں ساری دنیا سے ہمارے تعلقات خراب کر دیے تھے۔ صدر زرداری
29/05/2026

ایک بیوقوف آدمی نے 4 سال میں ساری دنیا سے ہمارے تعلقات خراب کر دیے تھے۔ صدر زرداری

مویشی منڈی میں خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی نوٹوں سے ہوشیار رہیں۔نوٹ وصول کرتے وقت اچھی طرح چیک کریں، کسی بھی مشکوک ...
25/05/2026

مویشی منڈی میں خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی نوٹوں سے ہوشیار رہیں۔
نوٹ وصول کرتے وقت اچھی طرح چیک کریں، کسی بھی مشکوک شخص یا جعلی نوٹ کی اطلاع فوراً قریبی پولیس کو دیں۔
آپ کی تھوڑی سی احتیاط آپ کو بڑے نقصان سے بچا سکتی ہے۔

Address

Bhakkar Punjab
Bhakkar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News and Views posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share