1News Bhakkar 1نیوز بھکر

1News Bhakkar 1نیوز بھکر 1News Bhakar Facebook Official Page All friends follow this page

17/08/2026

منکیرہ چکنمبر 216 | نایاب جنگلی جانور برآمد چارہ کاٹنے والے شہری کو ملا وائلڈ لائف افسران نے تحویل میں لے لیا
1News Bhakkar 1نیوز بھکر

16/08/2026

بھکر 23 TDA کے جنگل سے خاتون کی گولی لگی نعش برآمد. ذرائع

16/08/2026

فتح پور چکنمبر 228 A ٹی ڈی اے میں سابقہ رنجش پر جھگڑا ویڈیو وائرل

بھکر موضع کرم خان کھچی کلاں کے قریب خستہ حال دیوار گرنے پر ملبے تلے دَب کر پانچ سالہ بچی جاں بحق ریسکیو ذرائع  1News Bha...
16/08/2026

بھکر موضع کرم خان کھچی کلاں کے قریب خستہ حال دیوار گرنے پر ملبے تلے دَب کر پانچ سالہ بچی جاں بحق ریسکیو ذرائع
1News Bhakkar 1نیوز بھکر

یومِ آزادی کی تقریب کے بعد ڈسٹرکٹ جیل بھکر میں قیدیوں کے چہروں پر نظر آنے والی مسکراہٹیں اس بات کا خوبصورت احساس دلاتی ہ...
16/08/2026

یومِ آزادی کی تقریب کے بعد ڈسٹرکٹ جیل بھکر میں قیدیوں کے چہروں پر نظر آنے والی مسکراہٹیں اس بات کا خوبصورت احساس دلاتی ہیں کہ خوشی اور امید کا حق ہر انسان کو حاصل ہے۔

اللہ تعالیٰ ان تمام قیدیوں کی مشکلات آسان فرمائے، ان پر رحم و کرم فرمائے، انہیں اپنی اصلاح اور نیک راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور جلد باعزت زندگی کی طرف لوٹنے کے اسباب پیدا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین 🤲🇵🇰
1News Bhakkar 1نیوز بھکر

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بھکر شہزاد رفیق اعوان نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بھکر کا دورہ کرتے ہوئے زخمی کانسٹیبل قیصر گلاب کی ع...
15/08/2026

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بھکر شہزاد رفیق اعوان نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بھکر کا دورہ کرتے ہوئے زخمی کانسٹیبل قیصر گلاب کی عیادت کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔ اس موقع پر ڈی ایس پی کلورکوٹ ظفر اقبال، ڈی ایس پی دریا خان محمد زراعت خان,ڈی ایس پی ملک مظہر حیات نون اور دیگر پولیس افسران بھی ان کے ہمراہ موجود تھے
1News Bhakkar 1نیوز بھکر

پولیس لائن بھکر میں افسوسناک واقعہ، ڈی پی او کا سخت نوٹسپولیس لائن بھکر میں معمولی تلخ کلامی پر کانسٹیبل مقبول حسین کی ف...
15/08/2026

پولیس لائن بھکر میں افسوسناک واقعہ، ڈی پی او کا سخت نوٹس

پولیس لائن بھکر میں معمولی تلخ کلامی پر کانسٹیبل مقبول حسین کی فائرنگ سے کانسٹیبل قیصر گلاب زخمی ہوگئے۔ مقبول حسین کو موقع پر گرفتار کر لیا گیا، جبکہ زخمی کانسٹیبل کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ڈی پی او بھکر شہزاد رفیق اعوان نے واقعہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ایس پی انویسٹیگیشن کو مکمل انکوائری کے احکامات جاری کر دیے۔ ذمہ دار کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے گی۔

#بھکر #پولیس
1News Bhakkar 1نیوز بھکر

لاہور کے علاقے ہربنس پورہ کینال روڈ پر تیز رفتار کار بے قابو ہو کر راہگیروں کو کچلتے ہوئے درخت سے جا ٹکرائی، افسوسناک حا...
15/08/2026

لاہور کے علاقے ہربنس پورہ کینال روڈ پر تیز رفتار کار بے قابو ہو کر راہگیروں کو کچلتے ہوئے درخت سے جا ٹکرائی، افسوسناک حادثے میں 2 راہگیر اور کار سوار 3 افراد سمیت 5 افراد جاں بحق جبکہ ایک بچہ زخمی ہوگیا
1News Bhakkar 1نیوز بھکر

15/08/2026

ڈی ایچ کیو ہسپتال بھکر میں 13 ماہ کے معصوم بچے کی مبینہ غفلت کے باعث ہلاکت، ورثا کا نعش گیٹ پر رکھ کر احتجاج۔
ورثا نے نرس اور عملے پر سنگین الزامات عائد کیے، ایم ایس نے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی یقین دہانی کروا دی۔

14/08/2026

Address

Bhakkar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 1News Bhakkar 1نیوز بھکر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share